13

چوری کو روکنے کے لیے پرس تیار

اس طرح کی چوری بہت سے ممالک کے ائر پورٹ اور بڑے شاپنگ سینٹر میں عام ہے۔ لوگ لٹ جاتے ہیں اور ان کو پتہ بھی نہیں چلتا۔ اس طرح کی چوری کو روکنے کے لیے ایک ایسا پرس تیار کیا ہے جس سے ایسی چوری ناممکن ہے۔ جو لوگ بزنس ٹور کرتے ہیں وہ اس کا استعمال کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں