11

ریشے دار غذاوں کی مدد سے ذیابیطس پر قابو پاناممکن ہے، ماہرین

لاہور: امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ ریشے دار غذاوں مثلا بغیر چھنا آٹا، سبزیوں اور پھل کے مسلسل استعمال سے ذیابیطس جیسے مرض پر قابو پایا جا سکتا ہے۔
یہ غذائیں ذیابیطس ٹائپ ٹو کے مریضوں میں نہ صرف خون میں شکر کی مقدار کو مقررہ حد تک رکھنے میں کار گر ثابت ہوتی ہیں بلکہ یہ تیزی سے وزن کم کرنے اور خون میں کولیسٹرول کی مقدار کو بھی قابو رکھنے میں مددگار ثابت ہوتی ہیں۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں