سب کو مل کر وطن عزیز کی خوشحالی کیلئے کام کرنا ہے:عمران خان

اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ ہم سب کو مل کر وطن عزیز کی خوشحالی کیلئے کام کرنا ہے ۔عید الاضحیٰ پر قوم کے نام اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں کوئی بھی قوم ایثار اور قربانی کے بغیر کامیاب نہیں ہوسکتی۔
اس سے قبل وزیر اعظم نے عیدالاضحیٰ کی نماز وزیر اعظم ہائوس میں ادا کی اور ملک و قوم کی سلامتی کیلئے دعائیں بھی کیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں