8

سمندر میں پھنسے 58 تارکین وطن کا کامیاب ریسکیو مشن

لیبیا کے قریب سمندر میں پھنسے 58 تارکین وطن کو “ایکوارس” نامی جہاز نے بحفاظت نکال لیا۔
کئی روز سے جاری ریسکیو آپریشن کے بعد پاکستان، شام اور فلسطین سمیت مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے افراد کو فوجی کشتی کے ذریعے یورپی ملک مالٹا پہنچا دیا گیا ہے۔


تارکین وطن میں 7 خاندان اور بچے بھی موجود ہیں جن میں سے بعض بچوں کی عمر 5 برس سے بھی کم ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں