دبئی کیلئے پرواز کرتا بھارتی طیارہ دیوار سے ٹکرا گیا

نئی دہلی: بھارتی فضائی ایئر لائن کا طیارہ دبئی کیلئے پرواز کرتے وقت دیوار سے ٹکرا گیا

پائلٹ کی مہارت کے باعث طیارے میں سوار130مسافر اور عملے کے 6ارکان کسی بھی نقصان سے محفوظ رہے ۔ تاہم طیارے کو نقصان پہنچا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں