دوا کے سائیڈ ایفیکٹس نے سر پر دوبارہ بال اگادیئے

لاہور: سائنس کی دنیا میں عجیب و غریب واقعہ سامنے آیا ہے، دوا کے سائیڈ ایفیکٹس نے سر پر دوبارہ بال اگا دیے۔

جرنل آف امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن میں شائع تحقیق کے مطابق دائمی گنج پن میں مبتلا ایک نوعمر لڑکی کے بال اس وقت فوری طور پر اگ آئے جب اس نے ایک جلدی بیماری کی دوا کھانا شروع کر دی۔

اس واقعے کے بعد لا علاج سمجھی جانے والی بیماری دائمی گنج پن کے علاج کی امید پیدا ہو گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں