سونا فی تولہ61500 روپے کی سطح پر مستحکم

کراچی: عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں17ڈالرز کا اضافہ دیکھا گیا اور سونے کی فی اونس قیمت 1221 ڈالرز کی سطح پر رہی۔

عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں17ڈالرز کا اضافہ دیکھا گیا اور سونے کی فی اونس قیمت 1221 ڈالرز کی سطح پر رہی۔مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں استحکام رہا ا ور فی تولہ سونے کی قیمت61500،دس گرام سونے کی قیمت52726روپے پر مستحکم ریکارڈکی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں