سونا فی تولہ قیمت 61500روپے پر مستحکم

کراچی: عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت1228ڈالرز کی سطح پر رہی.

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں استحکام رہا ا ور فی تولہ سونے کی قیمت 61500،دس گرام سونے کی قیمت 52726روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں