6

خورشید شاہ کی شہباز شریف سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر بات چیت

اسلام آباد: خورشید شاہ نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے اپوزیشن لیڈر کے چیمبر میں ملاقات کی، جس میں اسمبلی اجلاس کی کارروئی سمیت سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی، اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی قائدین کا اجلاس بلانے پر بھی گفتگو ہوئی۔

بعدازں پیپلزپارٹی کے رہنما خور شید شاہ نے قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا موجودہ حالات میں سب کو مل کر بیٹھنا چاہئے، وزیر اعظم کو اجلاس میں آنا چاہئے تھا، کبوتر کی طرح آنکھیں بند کرنے سے کچھ نہیں ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں