15

تین روزہ جنگ کے بعد حماس اور اسرائیل کے مابین جنگ بندی

غزہ: دونوں فریق دو ہزار چودہ کی ڈیل پر کاربند رہنے پر رضامند ہو گئے۔

اسرائیلی وزیر دفاع ایوڈگور لیبرمین نے جنگ بندی پر احتجاج کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا۔ حماس نے اسرائیلی وزیر دفاع کے استعفیٰ پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ اعلیٰ قیادت کا کہنا ہے کہ حماس کے حملوں نے اسرائیل میں سیاسی زلزلہ برپا کر دیا۔

جنگ کے نتیجے میں سات فلسطینی شہید جبکہ ایک اسرائیلی شہری ہلاک ہوا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں