12

اسنیپ چیٹ میں نیا فیچر متعارف

لاہور: فوٹو میسجنگ ایپ اسنیپ چیٹ Snapchat نےایپ کو مزید دلچسپ بنانے کے لیے دو فیچرز،فرینڈز پروفائل اور بِٹ ایموجی کے نام سے متعارف کروادیئے گئے ہیں۔

فرینڈز پروفائل فیچر کا استعمال کرتے ہوئے صارفین ہر اس مواد کا استعمال کرسکیں گے جو انہوں نے کسی دوست کے ساتھ گفتگو کے دوران تصاویر، ویڈیوکی صورت میں شیئر کیے ہوں۔
کمپنی کے مطابق یہ دونوں فیچرز جلد ہی صارفین کے استعمال کے لیے دستیاب ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں