کراچی: سی ٹی ڈی کی کارروائی، رئیس ماما کا قریبی ساتھی گرفتار

کراچی: سی ٹی ڈی نے کراچی کے علاقے کورنگی میں کارروائی کرتے ہوئے رئیس ماما کے قریبی ساتھی کو گرفتار کرلیا، ملزم کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے۔

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق، ملزم محمد مزمل عرف ہلکا متعدد قتل کی وارداتوں میں ملوث ہے، ملزم2001 میں یونٹ 74 کورنگی کا کارکن رہ چکا ہے، ملزم قتل کے مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا، ملزم بھتہ خوری، جلاو گھیراؤ، ہنگامہ آرئی میں بھی موث ہے، گرفتار ملزم سے ساتھیوں کے بارے میں مزید تفتیش جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں