بنوں: گھر کے اندر دھماکہ، 6 افراد جاں بحق

بنوں: ویدان لنڈی ڈاک میں گھر کے اندر ہونے والے دھماکے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس حکام کے مطابق جاں بحق افراد میں میاں بیوی اور 4 بچے شامل ہیں، دھماکے کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں