چین وادی گلوان میں نئے انفراسٹرکچر کا اضافہ کرنے لگا، بھارت پریشان

غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق نئی سیٹلائٹ تصاویر سے چین کے نئے انفراسٹرکچر کا اندازہ ہوتا ہے اور اس پیشرفت سے جوہری ہتھیاروں سے لیس ان دو ہمسایہ ممالک کے مابین تصادم کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔

یاد رہے کہ بھارتی اور چینی فوجی کمانڈروں نے پیر کو ہونے والے مذاکرات میں وادی گلوان میں خونی جھڑپ کے بعد متنازع سرحد کے ساتھ متعدد مقامات سے پیچھے ہٹنے پر اتفاق کیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں