ماحول کو بچانے کے لیے اقدامات نہ کیے تو ملک ریگستان بن جائے گا، وزیراعظم

 وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سےگزشتہ 2 سال میں گندم کی پیداوارکم ہوئی اگر ہم نے ماحول کو محفوظ بنانے کے لیے اقدامات نہ کیے تو ملک ریگستان بن جائے گا۔ اسلام آباد میں ملک گیر شجرکاری مہم 2020 کی تقریب سے خطاب
Read More...

آئی ایم ایف کے ایجنڈے پرپیپلزپارٹی، ن لیگ اور تحریک انصاف ایک ہیں، سراج الحق

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ موجودہ  حکومت نے آئندہ نسلوں کو بھی آئی ایم ایف اور ورلڈ بک کا غلام بنادیا ہے اور آج عام آدمی حکومت کے خاتمے کا انتظار کررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم صاحب کے 2 سو ماہرین
Read More...

ہولوگرام بیم ٹیکنالوجی کے ذریعے فوت شدہ افراد سے بھی ’تقریباً حقیقی ملاقات‘ ممکن

امریکی کمپنی پورٹل آئی این سی سے نے فون بوتھ کے سائز کی ہولو گرام ٹیکنالوجی سے لیس ایک ایسی ڈیوائس بنانے کا دعویٰ کیا ہے جس کے ذریعے صارفین نہ صرف زندہ بلکہ فوت شدہ افراد سے بھی  تقریباً حقیقی ملاقات کا لطف لے سکیں گے۔ عالمی خبر رساں
Read More...

مسجد وزیر خان میں شوٹنگ، گلوکار بلال سعید کی وضاحت آ گئی

پاکستانی گلوکار بلال سعید نے مسجد وزیر میں شوٹنگ پر تنقید کے بعد رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلم بندی کے وقت مسجد کی انتظامیہ بھی موجود تھی اور وہ گواہ ہیں کہ وہاں کسی قسم کی کوئی موسیقی نہیں چلائی گئی۔ انسٹا گرام پر جاری بیان میں
Read More...

‘دوسال مشکل گزرے،اپوزیشن این آراو کا شورمچاتی رہی،اب آگے بڑھنے کاوقت آگیا’

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نے 2 سال بہت مشکل سے گزارے، ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا۔ کچھ لوگ کہتے تھے کہ این آر او دیں تو قانون سازی میں ساتھ دیں گے۔ تاہم اب آگے بڑھنے کا وقت آ گیا ہے۔ لاہور راوی ریور فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ
Read More...

وزیراعلیٰ پنجاب کا تنقید کی پرواہ کئے بغیر عوامی خدمت کا سفر جاری رکھنے کا عزم

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تنقید کی پرواہ کئے بغیر عوامی خدمت کا سفر جاری رکھیں، عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے اپنے بیان میں کہا ہے کہ موجودہ حکومت
Read More...

خوشخبری:حکومت کا سکولز،شادی ہالز،ریسٹورنٹس سمیت دیگر شعبے کھولنے کا اعلان

وفاقی وزیر برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک بھر کے تعلیمی ادارے، ٹورازم، ریسٹورنٹس، ہوٹلز، جمز، تھیٹر، سینما ہالز، شاپنگ مالز، بیوٹی پارلر اور شادی ہالز سمیت دیگر شعبے کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اسلام
Read More...

پاکستان کشمیریوں کی آزادی چاہتا ہے،دنیا آنکھیں کھول کربھارت کا ظلم دیکھے:صدر

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایک بار پھر دنیا کے سامنے قوم کا عزم دہراتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ہم کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہیں، پاکستان کبھی بھی کشمیریوں کو تنہا نہیں چھوڑے گا۔ صدر پاکستان کا سینیٹ کے خصوصی اجلاس سے خطاب میں کہنا تھا کہ آج
Read More...

مولانا عید کے بعد اپوزیشن جماعتوں سے ملکر تحریک کا چسکا ایک بار پھر پورا کر لیں: فیاض چوہان

وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مولانا بھی عید کے بعد اپوزیشن جماعتوں سے مل کر ایک بار پھر تحریک چلانے کا چسکا پورا کر لیں۔ اس نام نہاد تحریک کا حشر بھی سابقہ تحریکوں سے مختلف نہیں ہو گا۔ فیاض الحسن چوہا ن نے اپنے
Read More...

چلاس: سی ٹی ڈی کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں 5 اہلکار شہید، 2 شہری جاں بحق

چلاس میں مفرور ملزمان کی فائرنگ سے 5 سی ٹی ڈی اہلکار شہید جبکہ 2 شہری جاں بحق ہوگئے، واقعے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔ چلاس کے نواحی گاؤں میں سی ٹی ڈی نے مفرور ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی۔ پولیس ٹیم کے پہنچنے پر علاقے
Read More...