Monthly Archives

July 2020

مولانا عید کے بعد اپوزیشن جماعتوں سے ملکر تحریک کا چسکا ایک بار پھر پورا کر لیں: فیاض چوہان

وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مولانا بھی عید کے بعد اپوزیشن جماعتوں سے مل کر ایک بار پھر تحریک چلانے کا چسکا پورا کر لیں۔ اس نام نہاد تحریک کا حشر بھی سابقہ تحریکوں سے مختلف نہیں ہو گا۔ فیاض الحسن چوہا ن نے اپنے
Read More...

چلاس: سی ٹی ڈی کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں 5 اہلکار شہید، 2 شہری جاں بحق

چلاس میں مفرور ملزمان کی فائرنگ سے 5 سی ٹی ڈی اہلکار شہید جبکہ 2 شہری جاں بحق ہوگئے، واقعے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔ چلاس کے نواحی گاؤں میں سی ٹی ڈی نے مفرور ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی۔ پولیس ٹیم کے پہنچنے پر علاقے
Read More...

بارش سے کراچی ڈوب گیا، سیلابی صورتحال، کشتیاں چلنے لگیں، دو افراد جاں بحق

شہر قائد میں مسلسل دوسرے روز ہونے والی موسلا دھار بارش سے کئی علاقوں کی سڑکیں اور گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگی ہیں، موٹر سائیکلیں اور گاڑیاں بند، لوگوں کو شدید مشکلات، کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ تفصیل کے مطابق کراچی
Read More...

کورونا سے اموات میں 87 فیصد کمی کے باوجود لاپرواہی کی گنجائش نہیں، ڈاکٹر ظفر مرزا

) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات میں 87 فیصد کمی آئی، تاہم اب بھی لاپرواہی کی گنجائش نہیں ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ الحمدللہ آج
Read More...

سمارٹ لاک ڈاؤن کی پالیسی انتہائی کامیاب رہی، پاکستان نے وبا پر قابو پا لیا: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال سنبھلنے پر اپنی ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے عوام پر زور دیا ہے کہ عید الاضحیٰ اور محرم الحرام میں احتیاط نہ کی تو وبا دوبارہ پھیل سکتی ہے۔ وزیراعظم کا وبائی صورتحال سے قوم کو آگاہ
Read More...

کشمیر کے سفیر کا نعرہ لگانے والے کلبھوشن کے وکیل بن چکے: بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ 25 جولائی دوہزار اٹھارہ کو الیکشن نہیں سلیکشن ہوئی، ملک میں کٹھ پتلی راج چل رہا ہے، عمران خان نے سب سے زیادہ این آر اوز دیئے۔ کشمیر کے سفیر کا نعرہ لگانے والے کلبھوشن کے وکیل
Read More...