زرداری اور نواز اکٹھے ہو جائیں پھر بھی نہیں چھوڑیں گے: وزیراعظم

گھوٹکی: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے زرداری اور شریف فیملی کو نہیں چھوڑیں گے، خود کو بچانے کیلئے آج دونوں اکٹھے ہوگئے، چوری چھپانے کیلئے ٹرین مارچ کیا گیا، سندھ کا پیسہ جعلی اکاؤنٹس اور منی لانڈرنگ میں باہر ..مزید پڑھیں

پاکستان ہائبرڈ جنگ جیت گیا،بھارت ہار گیا: سابق انڈین جنرل کا اعتراف

روایتی میدان جنگ کے بعد بھارت کو ہائبرڈ جنگ میں بھی شکست، اعتراف بھارتی جنرل نے خود کر دیا۔ بھارت کے سابق کور کمانڈر لیفٹننٹ جنرل عطا حسین نے کہا ہے کہ انفارمیشن جنگ کیسے لڑنی ہے ہمیں آئی ایس ..مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات11 روپے فی لٹر مہنگی ہونے کا امکان

ذرائع کے مطابق یکم اپریل سے پٹرولیم مصنوعات 11 روپے فی لٹر مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے قیمتوں میں اضافے کی سمری تیار کر لی ہے۔ ذرائع ‏اوگرا کے مطابق یکم اپریل سے ..مزید پڑھیں

کراچی میں اساتذہ کے احتجاج کا دوسرا روز، تدریسی عمل کا بائیکاٹ

کراچی میں اساتذہ کے احتجاج کا آج دوسرا روز ہے، صوبے بھر میں تدریسی عمل کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ اساتذہ نے میٹرک امتحانات کے بائیکاٹ کی دھمکی دے دی۔ گزشتہ روز اساتذہ کے وزیر اعلیٰ ہاؤس کی جانب ..مزید پڑھیں

نوازشریف کوہسپتال منتقل کرنے کی تیاریاں، تفصیلی میڈیکل ٹیسٹ ہوں گے

سابق وزیراعظم نوازشریف کو آج علاج معالجے کیلئے جاتی امرا سے شریف میڈیکل سٹی منتقل کیا جائے گا جہاں ان کے دل اور گردوں کے علاوہ بلڈ پریشر اور شوگر کے ٹیسٹ بھی کئے جائیں گے۔ نوازشریف کو لاحق کارڈیو ..مزید پڑھیں

احتساب کے نام پر انتقام منظور نہیں، بلاول بھٹو کا لاڑکانہ میں‌ خطاب

بلاول بھٹو کی قیادت میں کاروان بھٹو اپنی منزل لاڑکانہ پہنچ گیا۔ کارکنوں سے اپنے خطاب میں بلاول نے کہا کہ قائم علی شاہ جیسے شریف آدمی کو نیب بلا رہا ہے، احتساب کے نام پر انتقام منظور نہیں، پیپلز ..مزید پڑھیں