ریاستی اداروں کی حمایت جاری رکھی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں اس عزم کا اظہار کیا گیا ہے کہ ریاست کی رٹ قائم کرنے اور قانون کی حکمرانی کیلئے تمام ریاستی اداروں کی حمایت جاری ..مزید پڑھیں

حکومت کے پاس اہلیت ہے نہ صلاحیت اور نہ منصوبہ: چیف جسٹس

اسلام آباد: بنی گالہ میں منصوبہ بندی کے بغیر تعمیرات سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ پرانی تعمیرات کو ریگولرائز کردینا بہتر ہے، مالکان کو فیس تو دینا پڑے گی۔ چیف جسٹس نے کہا حکومت کے ..مزید پڑھیں

نیب افسران کے میڈیا پر انٹرویوز دینے پر پابندی عائد

اسلام آباد: نیب (قومی احتساب بیورو) کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نیب کیسز پر موقف دینے کے مجاز صرف چیئرمین نیب ہوں گے۔ نیب (قومی احتساب بیورو) کے اعلامیے کے مطابق چیئرمن نیب ..مزید پڑھیں

کراچی: معروف ریسٹورنٹ کا زہریلا کھانا کھانے سے 2 بچے جاں بحق

کراچی: دونوں اپنے اپنی والدہ کے ہمراہ ایریزونا گرل اور چنکی منکی ریسٹورنٹس میں کھانا کھانے گئے، گھر واپس پہنچے تو حالت غیر ہو گئی، ہسپتال میں دم توڑ دیا۔ کراچی میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ..مزید پڑھیں

چودھری برادران سے پرانا تعلق، گلے شکوے ہوتے رہے ہیں: گورنر پنجاب

لاہور: گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ پنجاب میں وزیراعلی ہی طاقت کا مرکز ہیں، طارق بشیرچیمہ کے حلقے میں مداخلت نہیں کی، ساتھ والے حلقے میں امیدوار کو سپورٹ کیا۔ چودھری برادران سے پرانا تعلق ہے ان ..مزید پڑھیں

جعلی ڈگری کا معاملہ، ڈی جی نیب لاہور کا کیس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور کے ڈائریکٹر جنرل شہزاد سلیم کی مبینہ ڈگری کے معاملے کا کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب ..مزید پڑھیں

’امریکا عافیہ صدیقی کو بعض شرائط پر واپس کرنے کو تیار‘

کراچی: عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا پاکستان سے بعض شرائط منوانے کے بدلے عافیہ صدیقی کو لوٹانے کے لیے تیار ہے۔ امریکی جیل میں قید پاکستانی خاتون عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر ..مزید پڑھیں

یمن تنازع کا کوئی فوجی حل نہیں، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یمن کا امن و استحکام علاقائی امن کیلئے انتہائی ضروری ہے، تمام فریقین بات چیت کی راہ اپنائیں۔ وزیراعظم عمران خان سے یمن کے سفیر محمد مطاہرال آشابی نے ملاقات کی ..مزید پڑھیں

نواز کی رہائی کیخلاف اپیل: سپریم کورٹ کا ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرنیکا عندیہ

اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے بظاہر لگتا ہے کہ نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی رہائی کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کئے بغیر کوئی چارہ نہیں، انکم ٹیکس کے مقدمات ..مزید پڑھیں