اب پاکستان کا بیانیہ چلے گا، ترجمان پاک فوج

کالعدم تنظیموں کے خلاف ایکشن کیلئے ریاست پرعزم، ایکشن کسی دباؤ کے تحت نہیں پاکستان کے مفاد میں کیا۔ جماعت الدعوة اور فلاح انسانیت پر پابندی کا فیصلہ جنوری میں ہوا تھا، عملدرآمد نہیں ہو سکا۔ ڈی جی آئی ایس ..مزید پڑھیں

بھارت کو سمندری محاذ پر بھی ناکامی، بحریہ نے انڈیا آبدوز کا سراغ لگا لیا

بھارت کو سمندری محاذ پر بھی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، نیلے پانیوں کی محافظ پاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کو پاکستان کی حدود میں داخل ہونے سے روک دیا۔ ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے امن کے قیام کی ..مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت سے ترجیحی تجارتی رعایت ختم کرنیکا فیصلہ کر لیا

مودی سرکار کو ایک اور دھچکا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت سے ترجیحی تجارتی رعایت ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ صدر نے فیصلے پرعمل درآمد کے لیے ایوان نمائندگان اور سینٹ کو خط لکھ دیا۔ جنگ کا محاذ ..مزید پڑھیں

‘مشکل وقت ختم نہیں ہوا، جارحیت کا جواب دینے کیلئے تیار رہنا ہوگا’

پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور نے جوانوں اور افسران سے کہا ہے کہ مشکل وقت ابھی ختم نہیں ہوا، دشمن کی کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کے لیے ہمہ وقت تیار رہنا ہوگا، قوم ..مزید پڑھیں

‘نوبل انعام کا حقدار نہیں، مسئلہ کشمیر حل کرنیوالا ہی اس ایوارڈ کا اہل ہوگا’

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے وہ نوبل انعام کے حق دار نہیں، برصغیر میں انسانی ترقی اور امن کو راستہ دینے والا نوبل پرائز کا صحیح اہل ہوگا۔  وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ..مزید پڑھیں

بھارتی جیل میں قتل کئے گئے شاکراللہ کی نمازجنازہ ادا، سینکڑوں کی شرکت

جے پور جیل میں قتل کئے گئے شاکر اللہ کی ڈسکہ میں نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ بھارت نے واقعے کی تفصیلات اور پوسٹمارٹم رپورٹ اب تک نہیں دی۔ پاکستان نے قاتلوں کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کر ..مزید پڑھیں

عمران خان کیلئے دنیا بھرسے امن کے ’نوبل انعام‘ کا مطالبہ

وزیراعظم پاکستان عمران خان کے بھارتی پائلٹ کو واپس بھجوانے کے فیصلے نے لوگوں کو اتنا زیادہ متاثر کیا کہ دنیا بھر سے انہیں نوبل انعام دینے کے لیے آوازیں اٹھ رہی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے بھارتی پائلٹ ابھی ..مزید پڑھیں

انتظامات مکمل: بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو واہگہ بارڈر پہنچا دیا گیا

کشیدگی ختم کرنے کیلئے پاکستان نے پہل کر دی، گرفتار پائلٹ کو رہا کرنے کے لئے انتظامات مکمل کر لئے گئے، بھارتی پائلٹ کو واہگہ بارڈر پہنچا دیا گیا، کچھ دیر بعد ابھی نندن کو بھارتی حکام کے حوالے کیا ..مزید پڑھیں