پہلے 100 دن میں راستے کا تعین کر دیا ہے، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انسان کوشش کرتا ہے، کامیابی صرف اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہوتی ہے، تحریک انصاف کی حکومت نے اپنے پہلے 100 روز میں راستے کا تعین کر دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ..مزید پڑھیں

تشدد کیس میں عمران خان کی بریت کے خلاف درخواست کی سماعت

اسلام آباد ہائیکورٹ میں عصمت اللہ جونیجو تشدد کیس میں آج جمعرات کو عمران خان کی بریت کے خلاف وفاق کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سرکاری وکیل کی جانب سے مہلت کی استدعا کی گئی۔ سرکاری وکیل نے عدالت کو ..مزید پڑھیں

آئی جی اسلام آباد تبادلہ کیس میں اعظم سواتی قصور وار قرار، رپورٹ جمع

اسلام آباد: آئی جی اسلام آباد تبادلہ کیس میں اعظم سواتی قصور وار قرار دے دیا گیا، جے آئی ٹی نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ چیف جسٹس نے کہار رپورٹ کی بنیاد پر مقدمہ درج ہونا چاہئے، ..مزید پڑھیں

میرانشاہ: وزیراعظم اور آرمی چیف کوسیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ

وزیراعظم عمران خان اورآرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کو شمالی وزیرستان کے دورے کے دوران سیکیورٹی صورتحال، جاری آپریشنز اور بےگھرافراد کی بحالی پر بریفنگ دی گئی۔ ڈی جی آئی ایس پی آرکے مطابق وزیراعظم عمران خان مختصر دورہ پر ..مزید پڑھیں

کراچی حملے میں ملوث 2 مبینہ سہولت کار گرفتار، جلد اہم پیشرفت کا امکان

کراچی میں چائنیز قونصلیٹ پر حملے کی تحقیقات میں تیزی آگئی، حملے میں ملوث ملک دشمنوں کے مبینہ 2 سہولت کاروں کو گرفتار کر کے تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا، آئندہ 24 گھنٹے میں اہم ..مزید پڑھیں

فٹ پاتھ پر سونے والوں کیلئے ٹینٹ لگائے جائیں: وزیراعظم کی وزیراعلیٰ کو ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو ہدایت کی ہے کہ فٹ پاتھ پر سونے والوں کیلئے ٹینٹ لگائے جائیں، کھانا پینا بھی مہیا کیا جائے، پناہ گاہ کی تعمیر مکمل ہونے تک سہولت فراہم کی جائیں۔ ..مزید پڑھیں