رحیم یار خان: اکبر ایکسپریس مال گاڑی سے ٹکرا گئی، 11 افراد جاں بحق

رحیم یار خان کے قریب اکبر ایکسپریس مال گاڑی سے ٹکرا گئی، حادثے میں 11 افراد جاں بحق اور 60 زخمی ہوگئے۔ اکبر ایکسپریس لاہور سے کوئٹہ جا رہی تھی۔  صادق آباد میں ولہار سٹیشن پر اکبر ایکسپریس مال گاڑی ..مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے، گورنر ہاؤس میں سیاسی اور کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں شیڈول ہیں، سندھ کے ترقیاتی پیکج کا جائزہ بھی لیں گے۔  وفاقی وزراء علی زیدی، حماد اظہر، فیصل واؤڈا ب، مشیران ..مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی کی بیٹی فضہ بتول کے وارنٹ گرفتاری جاری

فیملی کورٹ نے سابق وزیرا عظم یوسف رضا گیلانی کی بیٹی فضہ بتول کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ فیملی عدالت کے جج اختر حسین نے خرم خان کی درخواست پر وارنٹ گرفتاری جاری کیے، عدالت نے سابق شوہر کی ..مزید پڑھیں

’عدلیہ مبینہ ویڈیو کا نوٹس لے،ن لیگ کے ہتھکنڈوں کا جواب دیا جائے گا‘

وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر واضح کر دیا ہے کہ اپوزیشن کا کوئی حربہ کارگر ثابت نہیں ہو سکے گا، احتساب کا عمل جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت ..مزید پڑھیں

مریم نواز نے پنڈورا باکس کھول دیا، مزید شواہد سامنے لانے کا اشارہ

نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز نے پنڈورا باکس کھول دیا، نوازشریف کو سزا سنانے والے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو دکھا دی، لیگی عہدیدار ناصر بٹ کی ملاقات کا دعویٰ کیا جس میں جج نے مبینہ طور ..مزید پڑھیں

ویڈیو سکینڈل کا مرکزی کردار ناصر بٹ متعدد مقدمات میں اشتہاری

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کی طرف سے جاری کردہ ویڈیو سکینڈل کے مرکزی کردار ناصر بٹ کیخلاف مقدمات کا ریکارڈ منظر عام پر آ گیا۔ ناصر بٹ کیخلاف اسلام آباد، راولپنڈی میں 14 سے زائد ..مزید پڑھیں

مریم نے نوازشریف کو سزا سنانیوالے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو دکھادی

لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف پر الزامات لگے لیکن کوئی ثبوت سامنے نہیں آئے۔ جج صاحب نے فیصلے کے بعد اپنے ایک دوست (ناصر) کو بتایا کہ میں بہت پریشان ..مزید پڑھیں

پنجاب سے 37 لیگی ارکان اسمبلی فاروڈ بلاک کیلئے تیار: شیخ رشید کا دعویٰ

شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب سے 37 لیگی ارکان اسمبلی فاروڈ بلاک کیلئے تیار ہیں، اعلان جلد ہوگا، سیاست میں 90 دن اہم ہیں، چیئرمین سینیٹ کے رہنے نہ رہنے سے فرق نہیں پڑے گا۔ شیخ رشید ..مزید پڑھیں

‘کسی رکاوٹ کی پرواہ نہیں، ہر صورت منڈی بہاؤالدین میں جلسہ کروں گی’

مریم نواز کا کہنا ہے کہ وہ کسی رکاوٹ کی پرواہ نہیں کریں گی اور ہر صورت منڈی بہاؤالدین میں جلسہ کریں گی۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ وہ اتوار کو منڈی بہاؤالدین جائیں ..مزید پڑھیں