اورکزئی دھماکا،جاں بحق افرادکی تعداد17ہوگئی،30سےزائدافرادزخمی

لوئر اورکزئی کے کلایہ بازار میں دھماکے سے جاں بحق افراد کی تعداد 17 تک پہنچ گئی،جب کہ دھماکے میں 30 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔ ڈپٹی کمشنر لوئر اورکزئی کے مطابق لوئر اورکزئی کے علاقے کلایہ بازار میں ..مزید پڑھیں

اداروں کے خلاف بولنے والوں کو جلد پتہ چل جائے گا، چيف جسٹس

چیف جسٹس ثاقب نثار کہتے ہیں عدلیہ پر دباؤ پہلے ہوتا ہوگا اب نہیں ہے انصاف کے لیے نظام کو بدلنا ہوگا، فیصل رضا عابدی نے تحریری معافی مانگ لی ہے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار برطانیہ کے دورے پرلندن میں ..مزید پڑھیں

وزیراعظم کا غربت کے خاتمے کیلئے قومی پالیسی لانے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے غربت کے خاتمے کے لیے قومی پالیسی لانے کا فیصلہ کرلیا۔ ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کردیا گیا، اس حوالے سے پچیس نومبر کو اہم اعلان کیا جائے گا۔ عمران خان کی زیر صدارت لیگل ریفارمز ..مزید پڑھیں

تیل کی عالمی قیمتوں میں گراوٹ، حکومت نے بھی کمی کا فیصلہ کرلیا

حکومت نے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو دینے کا فیصلہ کرلیا۔ آئندہ ماہ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چھ روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ سماء کے نمائندے وہاب ..مزید پڑھیں

گورنرپنجاب نے اپنی جیب سے جرمانہ ادا کرکے 32 قیدی رہا کرادیے

گورنرپنجاب چودھری محمد سرور نےاپنی جیب سے جرمانہ ادا کرکے 32 قیدیوں کو رہا کرادیا۔ کہتے ہیں عدالتی اور تفتیشی نظام میں بہتری لانے کی ضرورت ہے ۔ گورنرپنجاب چوہدری سرور نے 12 لاکھ روپے ادا کر کے ایک لاکھ ..مزید پڑھیں

احتساب عدالت نے شہبازشریف کا 7روزہ راہداری ریمانڈ منظورکرلیا

احتساب عدالت نے آشیانہ ہاؤسنگ اسیکنڈل میں گرفتار سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا سات دن کا راہداری ریمانڈ منظورکر لیا۔ سابق وزیراعلیٰ اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو نیب کی جانب سے احتساب عدالت میں پیش ..مزید پڑھیں

جشن آمد رسولؐ: گلی کوچے برقی قمقموں‌ سےروشن، ہر جانب نور کا سماں‌

لاہور: ملک بھر میں جشن میلادالنبی مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، اسلام آباد، کراچی، لاہور سمیت چھوٹے بڑے شہروں‌ میں‌ جلوس اور ریلیاں‌ نکالی جا رہی ہیں‌. عمارتیں‌ دیدہ زیب انداز سے سجا دی گئیں، گلی ..مزید پڑھیں

سب ختم، ڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستان مخالف ایک اور ٹویٹ آ گیا

واشنگٹن: وہمی ٹرمپ کی ہٹ دھرمی برقرار، عمران خان کے آئینہ دکھانے کے بعد بھی ٹویٹ داغ دیا، امریکی صدر نے ٹویٹر پر پھر ہرزہ سرائی کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستان نے اربوں ڈالر لیے مگر اسامہ بن لادن کا ..مزید پڑھیں

العزیزیہ ریفرنس: جے آئی ٹی کی تحقیقات تعصب پر مبنی تھیں، نواز

اسلام آباد: العزیزیہ سٹیل مل ریفرنس میں بیان ریکارڈ کروانے کے دوران نوازشریف جذباتی ہو گئے. انھوں نے کہا کہ ان کے بچے بیرون ملک کاروبار نہ کرتے تو کیا بھیک مانگتے. جے آئی تٹی کی تحقیقات تعصب پر مبنی ..مزید پڑھیں

پاکستان اورمتحدہ عرب امارات تعلقات کو اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے پرمتفق

وزیراعظم عمران خان آج بروز اتوار ایک روزہ دورے پر ابوظبی پہنچے تھے۔انھوں نے دبئی میں ہم منصب سے ملاقات کی۔ عمران خان اور شیخ محمد بن راشد المکتوم نے دو طرفہ امور ، معاشی تعاون اور بین الاقوامی صورتحال ..مزید پڑھیں