کراچی: ایم کیو ایم رہنما علی رضا عابدی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ‌ مکمل

کراچی: قاتلانہ حملے میں‌ جاں بحق ایم کیو ایم کے سابق ایم این اے علی رضا عابدی کا پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا، انہیں‌ انتہائی قریب سے 3 گولیاں ماری گئیں، ایک گولی سینے، کندھے اور ایک کمر میں‌ ..مزید پڑھیں

سلیکٹڈ وزیر اعظم سلیکٹڈ احتساب کر رہا ہے، لیگی رہنماؤں کا ردعمل

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو احتساب عدالت کی جانب سے دی جانے والی سزاء کے ردعمل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کے خلاف کوئی ثبوت پیش نہیں ..مزید پڑھیں

پیراگون سکینڈل: خواجہ برادران کے جسمانی ریمانڈ میں 5 جنوری تک توسیع

لاہور: پیراگون ہاؤسنگ سکینڈل میں خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق احتساب عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے دونوں کے جسمانی ریمانڈ میں 5 جنوری تک کی توسیع کر دی۔ سعد رفیق نے پروڈکشن آرڈر پر گزشتہ روز قومی اسمبلی ..مزید پڑھیں

نیب رضاکارانہ رقم واپسی کا قانون، ترمیم کیلئے فروری کے پہلے ہفتے تک مہلت

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نیب قانون میں ترمیم کیلئے فروری کے پہلے ہفتے تک کی مہلت دیدی۔ عدالت نے کہا فروری کے پہلے ہفتے تک ترمیم نہ ہوئی تو سپریم کورٹ خود فیصلہ کرے گی۔ جسٹس عظمت سعید نے ..مزید پڑھیں

العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کا فیصلہ محفوظ، 24 دسمبر کو سنایا جائیگا

اسلام آباد:   احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس میں فیصلہ محفوظ کر لیا۔ عدالت نے وکیل خواجہ حارث کی حسن نواز کی پراپرٹی سے متعلق مزید کاغذات جمع کرانے کے لئے ..مزید پڑھیں

نواز شریف کے محافظوں کی اکڑ، صحافیوں سے آج پھر بدتمیزی

اسلام آباد:  نجی ٹی وی کے کیمرہ مین پر تشدد کے واقعہ کے خلاف احتساب عدالت میں صحافیوں نے احتجاج کیا، نواز شریف احتجاج نظر انداز کرتے ہوئے عدالت میں چلے گئے۔ گزشتہ روز پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر نواز شریف ..مزید پڑھیں

چیف جسٹس استنبول پہنچ گئے، ترک کمپنی کا ڈیمز فنڈ میں عطیہ

استنبول:  چیف جسٹس میاں ثاقب نثار بین الاقوامی جوڈیشل کانفرنس میں شرکت کے لئے سرکاری دورے پر استنبول پہنچ گئے، چیف جسٹس لاہور ایئر پورٹ سے ترکی روانہ ہوئے جہاں سے وہ سعودی عرب جائیں گے اور عمرہ ادا کرنے ..مزید پڑھیں

کابل میں سہ ملکی کانفرنس: الزام تراشی سے گریز کرنا ہوگا، شاہ محمود

کابل:  افغان صدارتی محل میں سہ فریقی مذاکرات کا پہلا دور ختم، پاکستان چین اور افغانستان نے انسداد دہشتگردی اور سکیورٹی تعاون بڑھانے سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے، دستاویز پر تینوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے دستخط ..مزید پڑھیں