امن واستحکام کیلئے تمام اداروں کی مدد جاری رکھیں گے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملکی ترقی، امن اور استحکام کے لیے تمام اداروں کی حمایت جاری رکھیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل ..مزید پڑھیں

پی اے سی چیئرمین شپ: حکومت نے حتمی فیصلے کا اختیار اپوزیشن لیڈر کو دیدیا

اسلام آباد:  پی اے سی کی چیئرمین شپ کے تنازع پر حکومت پیچھے ہٹ گئے۔ شاہ محمود قریشی نے حتمی فیصلے کا اختیار اپوزیشن لیڈر کو دے دیا۔ انہوں نے کہا لیگی دور حکومت کے معاملات دیکھنے کیلئے ذیلی کمیٹی ..مزید پڑھیں

پاکستان کو بلیک لسٹ میں ڈالنے کا معاملہ، امریکی حکام کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد:  امریکا نے گزشتہ روز پاکستان کو مبینہ مذہبی آزادی نہ ہونے پر بلیک لسٹ میں ڈالنے کا اقدام کیا تھا، اس معاملے پر سینئر امریکی حکام کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا ہے۔ ..مزید پڑھیں

پیراگون سٹی سکینڈل: خواجہ برادران احتساب عدالت میں پیش

لاہور:  خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کو سخت سکیورٹی میں احتساب عدالت پیش کر دیا گیا۔ نیب حکام نے 15 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کر دی۔  پیرا گون ہاؤسنگ سکینڈل کی احتساب عدالت میں سماعت ہوئی۔ تفتیشی افسر ..مزید پڑھیں

‘کسی کا رہنا نہ رہنا معنی نہیں رکھتا، ایشوز ہائی لائٹ کرتے رہے ہیں’

کوئٹہ:   چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ کسی کا رہنا نہ رہنا معنی نہیں رکھتا، ایشوز ہائی لائٹ کرتے رہے ہیں، بلوچستان کے حقوق کا تحفظ کریں گے، صوبے کے ساتھ نا انصافی نہیں ہونے دیں ..مزید پڑھیں

ملک میں علاج وہی کرا سکتا ہے جو مالدار یا بااثر ہو، چیف جسٹس

راولپنڈی:  چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ پاکستان میں علاج وہی کرا سکتا ہے جو مالدار یا بااثر ہو جب کہ غریب کا اچھا علاج نہیں ہوتا۔ راولپنڈی میں ہارٹ اسٹروک کانفرنس سے خطاب کے ..مزید پڑھیں

پاکستان مزید کرائے کی بندوق کے طور پر استعمال نہیں ہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے امریکی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکا کو پیغام دیا ہے کہ پاکستان مزید کرائے کی بندوق کے طور پر استعمال نہیں ہوگا، پاکستان امریکا کی جنگ بہت لڑ چکا، اب وہ کریں گے ..مزید پڑھیں