پنجاب میں دھند، 2 مزید ٹریفک حادثات میں پولیس اہلکارسمیت 3 جاں بحق‌

لاہور:  صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں‌ میں دھند کی سفید چادر تن گئی جس کے باعث مختلف مقامات پر ٹریفک حادثات میں پولیس اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق 16 زخمی ہو گئے، موٹر وے پولیس کے مطابق ..مزید پڑھیں

‘امریکا افغانستان سے خطے کا دوست بن کر نکلے تو اس کے مفاد میں ہوگا’

راولپنڈی: میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے امریکا افغانستان سے خطے کا دوست بن کر نکلے تو اس کے مفاد میں ہوگا، وزیراعظم کا بیان 3 بار سنا، وزیرا عظم نے کہا سکیورٹی معاملات پر مشاورت کرتے ہیں، پاک ..مزید پڑھیں

سانحہ ماڈل ٹاؤن پر نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کا معاملہ، سماعت آج ہوگی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر نئی جے آئی ٹی کے معاملے پر لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ آج اہم کیس کی سماعت کرے گا، نواز شریف، شہباز شریف، ..مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب صوبے کا قیام آسان نہیں،عارف علوی

صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے پشاور کے گورنر ہاوس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبوں میں تعلقات پیدا کرنا وفاق کی زمہداری ہے،فاٹا کا انضمام قانونی اعتبار سے ہوگیا ہےلیکن مسائل پرمسلسل توجہ دینا ہوگی۔ صدرمملکت ڈاکٹرعارف ..مزید پڑھیں

پہلے 100 دن میں راستے کا تعین کر دیا ہے، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انسان کوشش کرتا ہے، کامیابی صرف اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہوتی ہے، تحریک انصاف کی حکومت نے اپنے پہلے 100 روز میں راستے کا تعین کر دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ..مزید پڑھیں

تشدد کیس میں عمران خان کی بریت کے خلاف درخواست کی سماعت

اسلام آباد ہائیکورٹ میں عصمت اللہ جونیجو تشدد کیس میں آج جمعرات کو عمران خان کی بریت کے خلاف وفاق کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سرکاری وکیل کی جانب سے مہلت کی استدعا کی گئی۔ سرکاری وکیل نے عدالت کو ..مزید پڑھیں

آئی جی اسلام آباد تبادلہ کیس میں اعظم سواتی قصور وار قرار، رپورٹ جمع

اسلام آباد: آئی جی اسلام آباد تبادلہ کیس میں اعظم سواتی قصور وار قرار دے دیا گیا، جے آئی ٹی نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ چیف جسٹس نے کہار رپورٹ کی بنیاد پر مقدمہ درج ہونا چاہئے، ..مزید پڑھیں