لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش، کئی فیڈرز ٹرپ کر گئے

لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش نے جاڑے کی شدت بڑھا دی۔ لاہور میں کئی فیڈرز ٹرپ کر گئے جس سے بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ محکمہ موسمیات نے پنجاب، سندھ، بلوچستان میں مزید بارش،مری، گلیات اور کشمیر ..مزید پڑھیں

گاڑی کالعدم تنظیم کے زیر استعمال رہی، سی ٹی ڈی کا ایک اور مؤقف

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کا ایک اور مؤقف سامنے آیا ہے جس میں خلیل اور اہلخانہ کو بے گناہ قرار دیا گیا ہے تاہم یہ بھی کہا گیا ہےکہ ذیشان دہشت گرد تھا، فیملی کو استعمال کیا، شیشے کالے ہونے پر ..مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال: 16 پولیس اہلکاروں کیخلاف قتل، دہشتگردی کا مقدمہ درج

ساہیوال: (دنیا نیوز) سانحہ ساہیوال میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین نے تھانہ یوسف والا میں مقدمہ درج کرنے کی درخواست دی ہے جس پر پولیس نے 16 پولیس اہلکاروں کے خلاف دفعات 302 اور 7 اے ٹی اے ..مزید پڑھیں

ساہیوال واقعہ :اب تک صدمے میں ہوں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روزساہیوال میں سی ٹی ڈی کے متنازع مقابلے پرشدید افسوس کا اظہار کیا ہے، کہتے ہیں سی ٹی ڈی نےدہشتگردی کیخلاف اچھا کام کیا لیکن قانون کے سامنےہرکوئی جواب دہ ہے ۔ متاثرہ بچوں کی ..مزید پڑھیں

ساہیوال: قادر آباد میں گاڑی پر فائرنگ، 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق

ساہیوال قادر آباد کے قریب پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق افراد میں 2 خواتین بھی شامل ہیں، واقعے میں کار میں سوار تین میں سے ایک بچہ بھی زخمی ہوا، پولیس نے ..مزید پڑھیں

ق لیگ کے تحفظات دور نہ ہوسکے، وزیراعلیٰ پرویز الہیٰ کو منانے میں ناکام

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار چودھری پرویز الٰہی کو نہ منا سکے۔ ق لیگ کے وزیر معدنیات عمار یاسر کے استعفے کا معاملہ بھی حل نہ ہوا، ایشو وزیراعظم کے سامنے اٹھانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔  وزیر اعلی ..مزید پڑھیں

اسمبلی میں شور کا مقصد احتساب سے بچنے کیلئے دباؤ ڈالنا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج اسمبلی سے شور اٹھ رہا ہے کہ جمہوریت خطرے میں ہے، اس کا اصل مقصد احتساب سے بچنے کیلئے دباؤ ڈالنا ہے، الزامات کا جواب دینا سیاسی لیڈرشپ کا فرض ..مزید پڑھیں