زرداری کی نااہلی درخواست پر سماعت، سابق صدر کو نوٹس، جواب طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف علی زرداری کی نااہلی کے لئے درخواستوں پر سابق صدر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 2 ہفتے میں جواب طلب کرلیا۔ جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ سیاسی تنازعات کیلئے متعلقہ فورم پارلیمنٹ ..مزید پڑھیں

سعودیہ: منشیات سمگلنگ پر 2 پاکستانیوں اور خاتون سمیت 4 افراد کے سر قلم

سعودی عرب میں منشیات سمگل کرنے کے جرم میں 2 پاکستانیوں اور ایک خاتون سمیت چار افراد کے سر قلم کر دیئے گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ سزائے موت پانے والوں میں ایک نائیجیرین ..مزید پڑھیں

ایل او سی پر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ، مادر وطن کے 3 سپوت شہید

لائن آف کنٹرول کے رکھ چکری اور راولا کوٹ سیکڑ پر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں مادر وطن کے تین سپوت شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ہونیوالے پاک فوج کے جوانوں میں ضلع ..مزید پڑھیں

‘فوجی عدالتوں میں توسیع سیاسی جماعتوں کے اتفاق رائے پر منحصر ہے’

اسلام آباد: فواد چودھری کا کہنا ہے فوجی عدالتوں کی آئینی مدت مکمل ہوگئی، فوجی عدالتوں میں توسیع سیاسی جماعتوں کے اتفاق رائے پر منحصر ہے، حکومت اپوزیشن کو منانے کی کوشش کر رہی ہے۔ بی بی سی سے گفتگو ..مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور ہائیکورٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ چیلنج کر دیا گیا، درخواست اظہر صدیق کی جانب سے دائر کی گئی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ غیر قانونی ہے، پٹرولیم مصنوعات ..مزید پڑھیں

زرداری اور نواز اکٹھے ہو جائیں پھر بھی نہیں چھوڑیں گے: وزیراعظم

گھوٹکی: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے زرداری اور شریف فیملی کو نہیں چھوڑیں گے، خود کو بچانے کیلئے آج دونوں اکٹھے ہوگئے، چوری چھپانے کیلئے ٹرین مارچ کیا گیا، سندھ کا پیسہ جعلی اکاؤنٹس اور منی لانڈرنگ میں باہر ..مزید پڑھیں

پاکستان ہائبرڈ جنگ جیت گیا،بھارت ہار گیا: سابق انڈین جنرل کا اعتراف

روایتی میدان جنگ کے بعد بھارت کو ہائبرڈ جنگ میں بھی شکست، اعتراف بھارتی جنرل نے خود کر دیا۔ بھارت کے سابق کور کمانڈر لیفٹننٹ جنرل عطا حسین نے کہا ہے کہ انفارمیشن جنگ کیسے لڑنی ہے ہمیں آئی ایس ..مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات11 روپے فی لٹر مہنگی ہونے کا امکان

ذرائع کے مطابق یکم اپریل سے پٹرولیم مصنوعات 11 روپے فی لٹر مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے قیمتوں میں اضافے کی سمری تیار کر لی ہے۔ ذرائع ‏اوگرا کے مطابق یکم اپریل سے ..مزید پڑھیں