چیف جسٹس استنبول پہنچ گئے، ترک کمپنی کا ڈیمز فنڈ میں عطیہ

استنبول:  چیف جسٹس میاں ثاقب نثار بین الاقوامی جوڈیشل کانفرنس میں شرکت کے لئے سرکاری دورے پر استنبول پہنچ گئے، چیف جسٹس لاہور ایئر پورٹ سے ترکی روانہ ہوئے جہاں سے وہ سعودی عرب جائیں گے اور عمرہ ادا کرنے ..مزید پڑھیں

کابل میں سہ ملکی کانفرنس: الزام تراشی سے گریز کرنا ہوگا، شاہ محمود

کابل:  افغان صدارتی محل میں سہ فریقی مذاکرات کا پہلا دور ختم، پاکستان چین اور افغانستان نے انسداد دہشتگردی اور سکیورٹی تعاون بڑھانے سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے، دستاویز پر تینوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے دستخط ..مزید پڑھیں

پنجاب میں دھند کا راج، ٹریفک کی روانی متاثر، کئی جگہ حد نگاہ صفر

اسلام آباد:  پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند اندھا دھند چھاگئی، بیشتر مقامات پر حد نگاہ صفر رہی، ملتان سے خانیوال اور پشاور سے رشکئی تک موٹر وے کو بند کر دیا گیا، مختلف حادثات میں 28 افراد زخمی ہوگئے۔ ..مزید پڑھیں

امن واستحکام کیلئے تمام اداروں کی مدد جاری رکھیں گے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملکی ترقی، امن اور استحکام کے لیے تمام اداروں کی حمایت جاری رکھیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل ..مزید پڑھیں

پی اے سی چیئرمین شپ: حکومت نے حتمی فیصلے کا اختیار اپوزیشن لیڈر کو دیدیا

اسلام آباد:  پی اے سی کی چیئرمین شپ کے تنازع پر حکومت پیچھے ہٹ گئے۔ شاہ محمود قریشی نے حتمی فیصلے کا اختیار اپوزیشن لیڈر کو دے دیا۔ انہوں نے کہا لیگی دور حکومت کے معاملات دیکھنے کیلئے ذیلی کمیٹی ..مزید پڑھیں

پاکستان کو بلیک لسٹ میں ڈالنے کا معاملہ، امریکی حکام کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد:  امریکا نے گزشتہ روز پاکستان کو مبینہ مذہبی آزادی نہ ہونے پر بلیک لسٹ میں ڈالنے کا اقدام کیا تھا، اس معاملے پر سینئر امریکی حکام کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا ہے۔ ..مزید پڑھیں

پیراگون سٹی سکینڈل: خواجہ برادران احتساب عدالت میں پیش

لاہور:  خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کو سخت سکیورٹی میں احتساب عدالت پیش کر دیا گیا۔ نیب حکام نے 15 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کر دی۔  پیرا گون ہاؤسنگ سکینڈل کی احتساب عدالت میں سماعت ہوئی۔ تفتیشی افسر ..مزید پڑھیں