’’خواتین کا دماغ مردوں کے مقابلے میں زیادہ جوان نکلا‘‘

نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ خواتین کا دماغ مردوں کے مقابلے میں اپنی عمرکے لحاظ سے کئی سال زیادہ جوان ہوتا ہے ۔ نیویارک: تحقیقاتی رپورٹ میں بتایاگیاہے کہ خواتین کا دماغ اپنی عمر کے مردوں کے مقابلے ..مزید پڑھیں

امریکی پولیس اور بچوں میں برف کے گولے مارنے کا مقابلہ

امریکی ریاست الاباما میں انوکھی جنگ چھڑ گئی، ننھے بچوں اور پولیس اہلکاروں کے درمیان برف کے گولوں سے دلچسپ لڑائی کا مقابلہ ہوا۔ روئی کی طرح سفید برف کی چادر پر تو سنجیدہ لوگوں کا موڈ بھی تبدیل ہو ..مزید پڑھیں

دیوقامت مگرمچھ خاتون سائنس دان کو زندہ نگل گیا

انڈونیشیا کی ایک تجربہ گاہ میں 17 فٹ لمبے خطرناک مگرمچھ نے خاتون سائنس دان کو زندہ کھا لیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے یوسیکی لیبارٹری کی سربراہ 44 سالہ ڈیئسی تووہ کو تجربہ گاہ میں ..مزید پڑھیں

امریکا میں ٹریفک جرائم سے نمٹنے کیلیے سڑکوں پر گتے کے سپاہی تعینات

ٹیکساس: بین الاقوامی میڈیا کے مطابق کار سواروں کو تیز رفتاری سے روکنے کے لیے انوکھا اقدام کیا گیا ہے، سڑک کے کنارے گتے کے سپاہی لگا دیے گئے ہیں جنہوں نے ہاتھوں میں رفتار چیک کرنے والے آلات پکڑے ..مزید پڑھیں

ایک ماہ اندھیرے کمرے میں رہنے کی شرط، نوجوان 20 ویں روز ہار گیا

آسٹریلیا: کیا ایسا ممکن ہے کہ کوئی ایک ماہ تک مکمل اندھیرے کمرے میں رہے، جہاں کوئی اور موجود نہ ہو اور دوسرے تمام لوگوں سے سارے رابطے منقطع ہوں، صرف یہی نہیں بلکہ ایک منٹ کی روشنی کی بھی ..مزید پڑھیں

آسٹریا اور جنوبی جرمنی برف کی موٹی تہہ کے نیچے گم

برلن: جنوبی جرمنی کاصوبہ باویریا اور ہمسایہ ملک آسٹریا کے کئی علاقے ’’سفید ونٹر لینڈ ‘‘میں تبدیل ہو کر برف کی ایک موٹی تہہ کے نیچے چھپ گئے، ان علاقوں میں برفباری ایک روز قبل 5 جنوری کو شروع ہوئی ..مزید پڑھیں