گاڑیوں، موٹر سائیکلوں کی نئی نمبر پلیٹیں بند

پنجاب میں نمبر پلیٹوں اور سمارٹ کارڈ کا بحران شدید ہو گیا، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پراجیکٹ کا چار ماہ قبل افتتاح کیا تھا۔ محکمہ ایکسائز نے نمبر پلیٹوں کا ٹھیکہ ان بکس نامی کمپنی کو دیا تھا۔ ..مزید پڑھیں

ادویہ سازکمپنیوں نےادویات کی قیمتوں میں خودساختہ اضافہ کردیا

ادویہ سازکمپنیوں نےادویات کی قیمتوں میں خودساختہ اضافہ کردیا، جان لیواامراض کی ادویات 399 روپےتک مہنگی ہوگئیں۔ امراض قلب کی میڈیسن ٹری فورج کی قیمت 186 روپے سے بڑھا کر 485 روپے کر دی گئی ہے ۔ شوگر کو کنٹرول ..مزید پڑھیں

پاور کمپنیوں کی بجلی کی قیمت میں 63 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست

اسلام آباد: پاور کمپنیوں نے بجلی کی قیمت میں 63 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی، حتمی فیصلہ 23 جنوری کو کیا جائے گا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ ہے، پاور کمپنیز نے ..مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اضافہ، سرمایہ کار محتاط

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز کی مندی کے بعد منگل 4 دسمبر کو ہنڈرڈ انڈیکس میں چار سو بیالیس پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے گزشتہ روز روپے کی مسلسل گرتی قدر ..مزید پڑھیں