لاہور: نامعلوم افراد نے لڑکی کا گلا کاٹ کرقتل کردیا

لاہورمیں نامعلوم افراد نے نوجوان لڑکی کو گھر میں گھس کرقتل کردیاگیا ۔ واردات کے وقت ستارہ گھر میں اکیلی تھی۔ پولیس نے شواہد اکٹھے کرکے تفتیش شروع کردی ۔ لاہورکے علاقے فیکٹری ایریا پاک کالونی میں چار بھائیوں کی ..مزید پڑھیں

کوہستان میں 5 لڑکیوں کو 6 سال قبل قتل کرنےوالے 4مبینہ ملزمان گرفتار

چھ سال قبل سامنے آنے والے کوہستان ویڈیواسکینڈل کے معاملے میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے۔ پانچ لڑکیوں کو مبینہ طور پرقتل کرنے والے چار ملزمان کو پولیس نے سات سال بعد گرفتار کرلیا ۔ کوہستان کے علاقے پلاس میں 2012 ..مزید پڑھیں

نوشہرہ: ہنڈی حوالہ کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث 3 افراد گرفتار

نوشہرہ میں ایف آئی اے نے کاروائی کرتے ہوئے ہنڈی حوالہ کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث تین افراد کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان سے لاکھوں روپے کی کرنسی برآمد کرلی گئی۔ ایف آئی اے خیبر پختونخوا نے نوشہرہ میں تین ..مزید پڑھیں

لاہور: ڈولفن فورس کا ایکشن، بینک لوٹتے 5 ڈاکو گرفتار، 9 کروڑ برآمد

لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں ڈولفن فورس نے ایکشن کرتے ہوئے گارڈ کی مدد سے بینک لوٹنے کی کوشش ناکام بنا دی، مقابلے کے بعد پانچ ڈاکو گرفتار، نو کروڑ روپے اور طلائی زیورات برآمد کر لیے۔ لاہور کےعلاقے ..مزید پڑھیں

پشاور: تعلق کیوں توڑا، دوست نے مقامی رقاصہ کو قتل کردیا

پشاور میں ملزم نے تعلق توڑنے پر اپنی دوست مقامی رقاصہ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ واردات کے بعد ملزم فرار جبکہ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ گزشتہ شب پشاور کے تھانہ کوتوالی کی حدود میں مصدق نامی شخص ..مزید پڑھیں

پشاور: زائد المعیاد ادویات رکھنے پر 9 کلینک سیل

پشاور: ایف آئی اے اور ہیلتھ کیئر کمیشن نے پشاورمیں مشترکہ کارروائی کے دوران نو کلینکس کو سیل کر دیا، کارروائیوں میں زائد المعیاد ادویات تحویل میں لے لی گئیں۔ ایف آئی اے اور ہیلتھ کیئر کمیشن نے پشاور کے ..مزید پڑھیں

اسلام آباد: منشیات فروشی میں ملوث 2 غیر ملکی باشندے گرفتار

اسلام آباد: پولیس نے مختلف ناکوں پر تلاشی کے دوران تعلیمی اداروں میں منشیات فروشی میں ملوث دو غیر ملکی باشندوں کو گرفتار کر لیا۔ تھانہ سیکرٹریٹ پولیس کے مطابق مری روڈ پر ناکے کے دوران تلاشی لینے پر غیر ..مزید پڑھیں

کراچی: بھتہ خور پھر سرگرم، نیٹ ورک بیرون ملک سے چلانے کا انکشاف

کراچی میں بھتہ خور گروہ پھر سرگرم ہو گئے، تاجروں کو جان سے مارنے کی دھمکی کے ساتھ پرچیاں دوبارہ ملنا شروع ہو گئی ہیں۔ شہر میں 30 دن کے دوران بھتہ طلب کرنے کے چار مختلف واقعات رپورٹ ہوئے ..مزید پڑھیں