پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی، کروڑوں مالیت کی منشیات برآمد

گوادر: پاکستان کوسٹ گارڈز نے گوادر کے قریب کارروائی کر کے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کر لی۔ ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈز کے مطابق کارروائی کپر کے مقام پر کی گئی۔ جہاں ریت میں 2 ہزار 550 کلو گرام ..مزید پڑھیں

مالاکنڈ : پڑوسی نے اندھا دھند فائرنگ کر کے ماں بیٹی کو قتل کر دیا

مالاکنڈ میں پڑوسی نے اندھا دھند فائرنگ کر کے ماں بیٹی کو قتل کر دیا، ملزم واردات کے بعد فرار، ۔ورثا نے لاشیں مین شاہراہ پر رکھ کر احتجاج کیا تحصیل درگئی میں پڑوسی خواتین آپس میں لڑ پڑیں جس ..مزید پڑھیں

کراچی: رینجرز کی کارروائیاں، ڈکیتی میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

کراچی میں رینجرز نے کارروائیاں کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم اور ڈکیتی میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان کی شناخت سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے ہوئی۔ کراچی کے علاقے گلستان جوہر اور گلشن اقبال میں رینجرز کی ..مزید پڑھیں

کراچی میں رینجرز کی کارروائیاں، بھتہ خور سمیت 21 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے 21 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان میں بھتہ خور، منشیات فروش سمیت سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث شامل ہیں۔ ترجمان رینجرز کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں ..مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: نہر اپر چناب سے دو لڑکیوں کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

گوجرانوالہ میں نہر اپر چناب سے دو لڑکیوں کی تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں، پولیس نے تفتیش شروع کر دی۔ گوجرانوالہ نہر اپر چناب میں دو مختلف مقامات پر لڑکیوں کی نعشیں تیرتی دیکھ کر علاقہ مکینوں نے پولیس کو ..مزید پڑھیں

فیصل آباد: سوشل میڈیا پر فائرنگ کی ویڈیوز اپلوڈ کرنے والا ملزم گرفتار

فیصل آباد میں پولیس سوشل میڈیا ڈانز کے خلاف متحرک ہو گئی، سوشل میڈیا پر فائرنگ اور جدید اسلحہ کی ویڈیوز اپ لوڈ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے دھر لیا۔ جھنگ بازار کے علاقہ شیخ کالونی کے رہائشی نوجوان ..مزید پڑھیں