قبائلی علاقوں میں بھی جیلیں قائم کرنے کا فیصلہ

پشاور: فاٹا کے خیبر پختونخوا میں انضمام کے بعد قبائلی اضلاع میں جیلیں قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، ہر قبائلی جیل کا رقبہ دو سو کنال ہوگا۔ جیل ذرائع کے مطابق قبائلی اضلاع کے خیبر پختونخوا میں انضمام کے ..مزید پڑھیں

پھالیہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 نوجوان جاں بحق

پھالیہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے موٹر سائیکل پر سوار 2 نوجوانوں کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پھالیہ کے علاقہ بھواحسن کے قریب پانڈووال کے رہائشی انعام اللہ اور 19 سالہ عامر شہزاد موٹرسائیکل پر سوار ہو ..مزید پڑھیں

سوشل میڈیا ہراسگی، پنجاب میں روزانہ 10 افراد شکار ہونے لگے

لاہور: سوشل میڈیا پر ہراساں کرنے کا رحجان بڑھنے لگا،،پنجاب میں روزانہ 10افراد سائبر ہراسگی کا شکار ہونے لگے۔۔ ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کی مصروفیت بڑھ گئی، 9 ماہ میں 2 ہزار 682 متاثرین ایف آئی اے پہنچ ..مزید پڑھیں

فیصل آباد میں بے اولاد دو بہنوں کا قتل ، دونوں کے شوہر زیرحراست

فیصل آباد میں دو بہنوں کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا گیا، لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے الائیڈ ہسپتال منتقل کردیا گیا، فرانزک ٹیم نے جائے وقوعہ سے فنگر پرنٹس سمیت اہم شواہد اکٹھے کر لیے، مقتولہ بہنوں ..مزید پڑھیں

بدین سے کراچی زہریلے سانپ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

بدین: محکمہ تحفظ جنگلی حیات بدین کی بڑی کارروائی، زہریلے سانپ کراچی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ محکمہ تحفظ جنگلی حیات نے نوکوٹ سے کراچی جانے والی ایک مشکوک گاڑی سے 150 مختلف نایاب نسل کے سانپ برامد ..مزید پڑھیں

8 روز قبل اغواء ہونے والی معذور لڑکی کی لاش برآمد

فیصل آباد میں تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقہ سے 8 روز قبل اغواء ہونے والی 15 سالہ معذور لڑکی کی لاش برآمد ہوگئی۔ پولیس نے ملزمان کو حراست میں لیکر قانونی کارروائی شروع کردی۔ تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقہ ستیانہ ..مزید پڑھیں

مظفرگڑھ: اراضی تنازع پر میاں بیوی کو آگ لگا دی گئی

مظفرگڑھ کے نواحی علاقہ کوٹلہ گانموں میں اراضی تنازع پر میاں بیوی کو آگ لگا دی گئی، آگ لگنے سے دونوں کا جسم تقریباً 50فیصد تک جھلس گیا ہے۔ جتوئی کے نواحی علاقہ کوٹلہ گانموں میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، ..مزید پڑھیں

بابِ پاکستان کے آرکیٹیکٹ کی لاہور میں پراسرار ہلاکت، بیٹا گرفتار

لاہور: باب پاکستان کے آرکیٹیکٹ امجد مختار لاہور میں پراسرار طور پر ہلاک ہو گئے، پولیس نے شک کی بنیاد پر بیٹے عمر کو حراست میں لے لیا۔ بابِ پاکستان کے آرکیٹکٹ امجد مختار کی لاہور میں پراسرار ہلاکت کی ..مزید پڑھیں