خاتون کمانڈو کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی، تحقیقات کا آغاز

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں غنڈہ گردی کی انتہا، اسلام آباد پولیس کی کمانڈو کو اغواء کر کے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ خاتون اہلکار کو ہسپتال داخل کروا دیا گیا، پولیس نے تفتیش کے لیے ..مزید پڑھیں

کراچی: اندھی گولی سے زخمی ہونے والی 7 سالہ بچی دم توڑ گئی

کراچی میں واقع بلدیہ پولیس ٹریننگ سینٹر کے قریب اندھی گولی سے زخمی ہونے والی بچی دم توڑگئی، 7 سالہ اقصیٰ قومی ادارہ برائے امراض اطفال میں زیرعلاج تھی۔ کراچی میں بلدیہ پولیس ٹریننگ سنٹر کے قریب واقع سکول میں ..مزید پڑھیں

فیصل آباد: پولیس کی حراست میں ملزم جاں بحق، لواحقین سراپا احتجاج

فیصل آباد میں چوکی برنالہ پولیس کی حراست میں نوجوان ہلاک ہوگیا، جس پر ورثاء نے مین جھمرہ روڈ پر لاش رکھ کر پولیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق، تھانہ جھمرہ کی چوکی برنالہ پولیس کی جانب ..مزید پڑھیں

کراچی: مدینہ کالونی سے 6 سالہ بچہ اغواء، لواحقین کا احتجاج

کراچی میں بچوں کے اغواء کی وارداتیں بڑھنے لگیں، مدینہ کالونی سے نامعلوم ملزمان نے 6 سالہ بچہ اغواء کرلیا، واردات کے خلاف اہلخانہ اور علاقہ مکینوں نے شدید احتجاج کیا اور سڑک پر آگ لگا دی۔ کراچی میں اغواء ..مزید پڑھیں

پشاور: معمولی تکرار پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، ایک زخمی

پشاور: پشاور کے نواحی علاقے انقلاب روڈ موسیٰ زئی میں معمولی تکرار پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ انقلاب کے علاقے موسیٰ زئی میں ہمسائیوں نے معمولی تکرار کے بعد ایک ..مزید پڑھیں

لاہور: سبزہ زار میں قصائی کے روپ میں ڈاکو گھس آئے، گن پوائنٹ پر لوٹ مار

لاہور: صوبائی دارالحکومت میں قصابوں کے روپ میں ڈاکو متحرک ہو گئے۔ سبزہ زار میں ڈاکو قصاب بن کر گھر کا صفایا کر گئے۔ ڈاکوؤں نے واردات کے لئے قصابوں کا روپ دھار لیا۔ ایف بلاک سبزہ زار کے رہائشی ..مزید پڑھیں

پشاور میں خواجہ سرا کا بہیمانہ قتل، ملزمان لاش لے جاتے گرفتار، مقدمہ درج

پشاور: باڑہ گیٹ پشاور میں خواجہ سرا کا بہیمانہ قتل، فائرنگ کرکے قتل کرنے کے بعد لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کردیئے۔ لاش کو ٹھکانے لگانے کیلئے لے جاتے ہوئے دونوں ملزمان گرفتار، مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پشاور کے علاقے باڑہ ..مزید پڑھیں

اسلام آباد: خاتون کے مبینہ قتل کا معاملہ، 4 افراد گرفتار

اسلام آباد کے علاقے ای الیون میں رہائشی فلیٹس سے خاتون کے گر کر جاں بحق ہونے کا مقدمہ تھانہ گولڑہ میں درج کر لیا گیا، پولیس نے ابتدائی کارروائی کرتے ہوئے 4 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ اسلام ..مزید پڑھیں

کراچی سینٹرل پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرگرم

کراچی میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف پولیس کی تابڑ توڑ کارروائیاں جاری، سینٹرل پولیس نے مختلف کارروائیوں کے بعد کیش وین لوٹنے والے گروہ کو دھر لیا جبکہ ایک اور کارروائی میں قتل میں ملوث گروہ بھی پولیس کے ..مزید پڑھیں

لاڑکانہ: موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے2 افراد جاں بحق

لاڑکانہ: موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، قتل ہونے والے ایک شخص کی مختلف برادریوں سے دشمنی تھی۔ لاڑکانہ کے علاقے نوڈیرو کے قریب 2 موٹر سائیکل سواروں نے گاڑی پر فائرنگ کر کے 2 افراد ..مزید پڑھیں