چین وادی گلوان میں نئے انفراسٹرکچر کا اضافہ کرنے لگا، بھارت پریشان

غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق نئی سیٹلائٹ تصاویر سے چین کے نئے انفراسٹرکچر کا اندازہ ہوتا ہے اور اس پیشرفت سے جوہری ہتھیاروں سے لیس ان دو ہمسایہ ممالک کے مابین تصادم کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ یاد رہے ..مزید پڑھیں

امریکا میں سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر ہنگامے، لاس اینجلس سمیت 13 شہروں میں کرفیو نافذ

 امریکا میں سیاہ فام شہری کی ہلاکت کے بعد پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ پانچویں روز میں داخل ہوگیا، لاس اینجلس سمیت 13شہروں میں کرفیو نافذ کردیا گیا، جگہ جگہ پولیس اور مظاہرین میں جھڑپوں کا سلسلہ تھم نہ سکا، 13شہروں ..مزید پڑھیں

امریکا افغانستان میں کبھی بھی جیتنے کیلئے نہیں لڑا: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا افغانستان میں ابتدائی کچھ عرصے کے علاوہ کبھی بھی جیتنے کے لیے نہیں لڑا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر صدر ٹرمپ نے امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کو ہدفِ ..مزید پڑھیں

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ڈومیسائل قانون کو مسترد کردیا

ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کی جانب سے جاری اہم بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کشمیری عوام کے حقوق کی پامالی کی کوششوں کی مذمت اور اسے رد کرتا ہے۔ نیا ڈومیسائل ایکٹ غیر قانونی اور اقوام متحدہ ..مزید پڑھیں

بھارت کا افغانستان میں ہمیشہ منفی کردار، صرف غداروں کی مدد کی: طالبان رہنما

سربراہ طالبان مذاکراتی ٹیم محمد عباس استنکزئی نے کہا ہے کہ بھارت کا افغانستان میں ہمیشہ منفی کردار رہا، نئی دلی نے صرف غداروں کی مدد کی، اگر اب کوئی مثبت کردار ادا کرنا چاہتا ہے تو ہمیں کوئی مسئلہ ..مزید پڑھیں

ووہان میں دوبارہ کورونا وائرس کے کیس سامنے آنے لگے

ووہان میں سامنے آنے والے نئے کیسز میں علامات ظاہر نہیں ہوئی تھیں تاہم ایسے متاثرہ افراد دوسروں میں یہ مرض منتقل کرسکتے ہیں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق چین اپنے مصدقہ کیسز کی تعداد میں صرف ایسے متاثرہ افراد ..مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کورونا سے 21 لاکھ 82 ہزار افراد متاثر، 1 لاکھ 45 ہزار ہلاک ہو گئے

دنیا بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 21 لاکھ 82 ہزار سے تجاوز کر گئی، برطانیہ ایک لاکھ سے زائد کورونا مریضوں والا چھٹا ملک بن گیا، دنیا میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ 45 ہزار 545 ..مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: بھارتی قابض فوج کی ریاستی دہشتگردی، مزید چار نوجوانوں کو شہید کر دیا

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کے دوران مزید چار کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے جنت نظیر وادی کے ضلع کلگام کے خارجی اور داخلی راستوں کو ..مزید پڑھیں