آٹھ نوجوانوں کی شہادت،مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال

مقبوضہ وادی کشمیر میں 8 نوجوانوں کی ماورائے عدالت شہادت پر وادی میں آج مکمل ہڑتال ہے، جب کہ بھارتی قابض حکومت کی جانب سے متعدد علاقوں میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس بند کردی گئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس ..مزید پڑھیں

کرمان شاہ میں 6.4 شدت کا زلزلہ ، 500 سے زائد افراد کے زخمی

تہران: ایران کے مغربی صوبے کرمان شاہ میں 6.4 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ جس کے نتیجے میں 500 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ایران کے ادارہ برائے ارضیاتی طبیعات کے مطابق زلزلے کا مرکز ..مزید پڑھیں

پیٹرول مہنگا کیوں کیا؟ فرانس میں پرتشدد مظاہرے

فرانس میں پٹرول مہنگا کرنے کےخلاف شہری سڑکوں پرنکل آئے۔ دارالحکومت پیرس میں سڑکوں پرنکلنے والے مظاہرین کی پولیس سے شدید جھڑپیں ہوئیں، مظاہرین نے متعدد املاک کو آگ لگا دی۔ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے اورمجوزہ ٹیکس کے خلاف ..مزید پڑھیں

کابل میں دھماکہ، 50 سے زائد افراد جاں بحق، 100 زخمی

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مذہبی اجتماع میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 50 افراد جاں بحق اور 100 زخمی ہوگئے۔ ترجمان افغان وزارت داخلہ کے مطابق دھماکے میں علماء کونسل کے اجلاس کو نشانہ بنایا گیا، خودکش بمبار ..مزید پڑھیں

کیلیفورنیا: جنگلات میں ہولناک آتشزدگی سے ہلاکتوں کی تعداد 66 ہو گئی

کیلی فورنیا: جنگلات میں ہولناک آتشزدگی سے تباہی، ہلاکتوں کی تعداد 66 ہو گئی جبکہ 631 افراد لاپتہ ہیں۔ شمالی کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ پر نویں روزبھی قابو نہیں پایا جاسکا۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق سات مزید افراد ..مزید پڑھیں

تین روزہ جنگ کے بعد حماس اور اسرائیل کے مابین جنگ بندی

غزہ: دونوں فریق دو ہزار چودہ کی ڈیل پر کاربند رہنے پر رضامند ہو گئے۔ اسرائیلی وزیر دفاع ایوڈگور لیبرمین نے جنگ بندی پر احتجاج کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا۔ حماس نے اسرائیلی وزیر دفاع کے استعفیٰ پر خوشی کا ..مزید پڑھیں

کیلیفورنیا: جنگلات میں لگی آگ بے قابو، ہلاکتوں کی تعداد 44 ہو گئی

کیلیفورنیا : سپرپاور بے بس، امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا، ہلاک افراد کی تعداد چوالیس ہو گئی۔ امریکی ریاست کیلی فورنیا میں جنگلات کی آگ کئی گھروں کو جلا کر خاک ..مزید پڑھیں

خشوگی کا قاتل کون؟ سعودی عرب پر دباؤ بڑھنے لگا

ریاض: برطانوی وزیر خارجہ سعودی عرب کو جمال خشوگی قتل کیس کی تحقیقات میں تعاون پر اکسانے کے لیے ریاض پہنچ گئے۔ دوسری طرف امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے محمد بن سلمان کو ٹیلیفونک گفتگو میں پیغام دیا کہ ..مزید پڑھیں

غزہ : شہدا کی تدفین، ہزاروں فلسطینیوں کی شرکت، اسرائیل کیخلاف نعرے

غزہ: صیہونی فورسز کے حملے کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تدفین کر دی گئی۔ جنازے میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ غزہ کے علاقے خان یونس میں اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تدفین کر ..مزید پڑھیں