کیلیفورنیا: جنگلات میں لگی آگ بے قابو، ہلاکتوں کی تعداد 44 ہو گئی

کیلیفورنیا : سپرپاور بے بس، امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا، ہلاک افراد کی تعداد چوالیس ہو گئی۔ امریکی ریاست کیلی فورنیا میں جنگلات کی آگ کئی گھروں کو جلا کر خاک ..مزید پڑھیں

خشوگی کا قاتل کون؟ سعودی عرب پر دباؤ بڑھنے لگا

ریاض: برطانوی وزیر خارجہ سعودی عرب کو جمال خشوگی قتل کیس کی تحقیقات میں تعاون پر اکسانے کے لیے ریاض پہنچ گئے۔ دوسری طرف امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے محمد بن سلمان کو ٹیلیفونک گفتگو میں پیغام دیا کہ ..مزید پڑھیں

غزہ : شہدا کی تدفین، ہزاروں فلسطینیوں کی شرکت، اسرائیل کیخلاف نعرے

غزہ: صیہونی فورسز کے حملے کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تدفین کر دی گئی۔ جنازے میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ غزہ کے علاقے خان یونس میں اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تدفین کر ..مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں دو نوجوانوں کی شہادت پر ہڑتال، مظاہرین پر بھارتی فوج کی شیلنگ

مقبوضہ کشمیر میں بدھ کو بھارتی غاصب فوج کے ہاتھوں 2 نوجوانوں کی شہادت کے بعد وادی بھر میں مظاہرے جاری ہیں جبکہ شوپیاں میں جمعرات کو ہڑتال کی گئی۔ دوسری جانب بھارتی فورسز کی جانب سے مظاہرین پر آنسو ..مزید پڑھیں

ڈیموکریٹس بمقابلہ ریپبلکنز، امریکی وسط مدتی انتخابات میں ایک دن رہ گیا

واشنگٹن: امریکی وسط مدتی انتخابات میں ایک دن رہ گیا، صدر ٹرمپ کہتے ہیں نسلی امتیاز کے خلاف نام نہاد آواز اٹھانے والے کامیاب ہو گئے تو امریکی ترقی کو ریورس گئیر لگ جائے گا، سابق صدر اوباما کہتے ہیں ..مزید پڑھیں

سعودی عرب میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری، نشیبی علاقے زیر آب

ریاض: سعودی عرب کے ٘مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس ے باعث نشیبی علاقے زیرآب آ گئے، دارالحکو مت ریاض سمیت کئی علاقوں میں آئندہ تین روز تک مزید تیز بارشیں متوقع ہیں۔ گزشتہ روز سعودی ..مزید پڑھیں

کینیڈا: غیرقانونی تارکین وطن کی بے دخلی کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ

ٹورنٹو: کینیڈا نے غیرقانونی تارکین وطن کی بے دخلی کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا، بغیر ویزہ داخل ہونے والے10ہزار غیرملکی ہرسال کینیڈا سے نکال دیئے جائیں گے۔ کینیڈا بارڈر سروس ایجنسی کی ایک ای میل سامنے آئی ..مزید پڑھیں