مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے مزید 2 نوجوانوں کو شہید کر دیا

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارت مسلسل کشمیری نوجوانوں کو نشانہ بنا رہا ہے، سری نگر کے نواح میں بھارتی فورسز نے مزید 2 نوجوانوں کو شہید کر دیا، مزید 2 نوجوانوں کی شہادت کے بعد 10 دنوں میں شہدا کی ..مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں خون کی ہولی، 9 نوجوانوں کو شہید کر دیا

سرینگر: مقبوضہ جموں وکشمیر میں قابض فوج نے ظلم کی نئی داستان رقم کر دی۔ مختلف واقعات میں 9 افراد شہید، پچاس سے زائد زخمی ہو گئے۔ انصاف کے عالمی ادارے خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں جو لمحہ فکریہ ہے۔ ..مزید پڑھیں

وسط ایشیائی ریاستوں پر مشتمل 17 ملکی تجارتی بلاک بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان اور بھارت سمیت وسط ایشیائی ریاستوں اور جنوبی ایشیا کے 17 ممالک پر مشتمل نیا تجارتی بلاک بنانے اور تجارت کے فروغ کیلئے ملٹی لیٹرل ٹریڈ کریڈٹ، انویسٹمنٹ (ری گارنٹی) ایجنسی بنانے کا ..مزید پڑھیں

امریکا افغانستان سے افواج کے انخلاء پر رضامند

دوحا: قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ نیوز نے طالبان حکام کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ قطر میں طالبان نمائندوں اور امریکی وفد کے درمیان ایک اہم ملاقات میں افغانستان میں جاری 17 سالہ جنگ کو ختم کرنے پر اتفاق ..مزید پڑھیں

فلوریڈا میں طوفان ‘مائیکل’ کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 17 ہو گئی

واشنگٹن: فلوریڈا کی ساحلی آبادی پر ہر طرف تباہی کے مناظر ہیں، چڑیا گھرکو بھی طوفان سے نقصان پہنچا۔ امریکا میں سمندری طوفان مائیکل کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ سب سے زیادہ تباہی فلوریڈا میں ہوئی جہاں شمال مغربی ساحلی ..مزید پڑھیں

دبئی کیلئے پرواز کرتا بھارتی طیارہ دیوار سے ٹکرا گیا

نئی دہلی: بھارتی فضائی ایئر لائن کا طیارہ دبئی کیلئے پرواز کرتے وقت دیوار سے ٹکرا گیا پائلٹ کی مہارت کے باعث طیارے میں سوار130مسافر اور عملے کے 6ارکان کسی بھی نقصان سے محفوظ رہے ۔ تاہم طیارے کو نقصان ..مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کا اقوام متحدہ میں اپنی بیٹی کو نئی مندوب مقرر کرنے پر غور

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی بیٹی ایوانکا کو اقوام متحدہ میں نئی مندوب مقرر کرنے پر غور شروع کر دیا۔ ٹرمپ کا کہنا ہےکہ ایوانکا سلامتی کونسل میں ڈائنامائٹ ثابت ہوں گی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نکی ..مزید پڑھیں

ایٹمی حادثے کی جگہ پر شمسی توانائی کے منصوبے کا آغاز

کیو: یوکرائن حکومت نے 1986 میں تباہ ہو جانے والے جوہری پاور اسٹیشن والے علاقے میں شمسی توانائی کے پلانٹ کا پروجیکٹ شروع کر دیا۔ اس سے پیدا ہونے والی بجلی دو ہزار گھروں کو توانائی فراہم کرسکے گی۔ یوکرائن ..مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس: غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب ٹی وی کے مطابق سینکڑوں فلسطینی غزہ پٹی سے ملانے والی اسرائیلی سرحد کے قریب مظاہرہ کررہے تھے کہ اسرائیلی فوج نے ..مزید پڑھیں