دبئی کیلئے پرواز کرتا بھارتی طیارہ دیوار سے ٹکرا گیا

نئی دہلی: بھارتی فضائی ایئر لائن کا طیارہ دبئی کیلئے پرواز کرتے وقت دیوار سے ٹکرا گیا پائلٹ کی مہارت کے باعث طیارے میں سوار130مسافر اور عملے کے 6ارکان کسی بھی نقصان سے محفوظ رہے ۔ تاہم طیارے کو نقصان ..مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کا اقوام متحدہ میں اپنی بیٹی کو نئی مندوب مقرر کرنے پر غور

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی بیٹی ایوانکا کو اقوام متحدہ میں نئی مندوب مقرر کرنے پر غور شروع کر دیا۔ ٹرمپ کا کہنا ہےکہ ایوانکا سلامتی کونسل میں ڈائنامائٹ ثابت ہوں گی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نکی ..مزید پڑھیں

ایٹمی حادثے کی جگہ پر شمسی توانائی کے منصوبے کا آغاز

کیو: یوکرائن حکومت نے 1986 میں تباہ ہو جانے والے جوہری پاور اسٹیشن والے علاقے میں شمسی توانائی کے پلانٹ کا پروجیکٹ شروع کر دیا۔ اس سے پیدا ہونے والی بجلی دو ہزار گھروں کو توانائی فراہم کرسکے گی۔ یوکرائن ..مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس: غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب ٹی وی کے مطابق سینکڑوں فلسطینی غزہ پٹی سے ملانے والی اسرائیلی سرحد کے قریب مظاہرہ کررہے تھے کہ اسرائیلی فوج نے ..مزید پڑھیں

یورپی یونین کا میانمر پر اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ

لندن: عالمی برادری نے میانمر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر ایکشن لینا شروع کر دیا۔ آنگ سان سوچی سے کینیڈیا کی اعزازی شہریت چھننے کے بعد یورپی یونین نے بھی اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کر ..مزید پڑھیں

اقوام متحدہ نے بھارت کو روہنگیا پناہ گزین واپس دھکیلنے پر خبردار کر دیا

نیویارک:  اقوام متحدہ نے بھارتی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ میانمار سے پناہ کی تلاش میں آنے والے روہنگیا مسلمانوں کو زبردستی واپس دھکیل دینا عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی کے مترادف ہے۔ واضح رہے کہ بھارت نے ..مزید پڑھیں

ایران اپنی جوہری سرگرمیوں کو بڑھا رہا ہے: جون بولٹن

نیویارک:امریکی قومی سلامتی کے مشیر جون بولٹن نے بدھ کو ایک بیان میں دعویٰ کیا کہ ایران اپنی جوہری سرگرمیوں میں اضافہ کر رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران عشروں سے مشرق وسطیٰ کو اپنے بیلسٹک میزائلوں اور ..مزید پڑھیں

سمندر میں پھنسے 58 تارکین وطن کا کامیاب ریسکیو مشن

لیبیا کے قریب سمندر میں پھنسے 58 تارکین وطن کو “ایکوارس” نامی جہاز نے بحفاظت نکال لیا۔ کئی روز سے جاری ریسکیو آپریشن کے بعد پاکستان، شام اور فلسطین سمیت مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے افراد کو فوجی کشتی ..مزید پڑھیں

امریکہ میں 9 ہزار غیرقانونی بھارتی تارکین وطن گرفتار

واشنگٹن: غیرقانونی طور پر امریکہ میں داخل ہونیوالے بھارتی باشندوں کی تعداد میں رواں سال 3 گنا اضافہ ہوا ہے۔ میکسیکو سے غیر قانونی طور پر امریکہ میں داخل ہونیوالے بھارتی باشندوں کی تعداد میں رواں سال 3 گنا اضافہ ..مزید پڑھیں