اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، درجہ حرارت گر گیا

اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت پنجاب کےمختلف شہروں میں بارش سے درجہ حرارت گر گیا، لاہور اور دیگر مقامات پر آندھی اور گرد آلود ہواؤں کا راج رہا۔ پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی آج بارش کا امکان ہے۔ ..مزید پڑھیں

سب کچھ جہانگیر ترین ہیں تو ہم بھی آلو چنے بیچنے نہیں آئے، چوہدری سرور

گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ سب کچھ جہانگیر ترین ہیں توہم یہاں آلو چنے بیچنے نہیں آئے ہیں۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ کچھ لوگوں کو تکلیف ہے کہ میں صاف پانی عوام کو کیوں دے رہا ..مزید پڑھیں

اسد عمر کا مستعفی ہونا خراب معاشی پالیسیوں کا اعتراف ہے: سراج الحق

لاہور: جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیرخزانہ اسد عمر کا مستعفی ہونا حکومت کی خراب معاشی پالیسیوں کا اعتراف ہے۔ سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ حکومت کی پوری ٹیم کی صلاحیت سوالیہ نشان ..مزید پڑھیں

مظفرآباد: مسافروں سے بھری جیپ کھائی میں جا گری، 6 افراد جاں بحق

مظفرآباد میں پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں وادی نیلم سے مظفرآباد آنے والی جیپ پٹہکہ کے نواحی علاقے رتڑہ میں گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق پٹہکہ ..مزید پڑھیں

پاکستانی معاملات میں مداخلت، فواد چودھری کا سشما سوراج کو کرارا جواب

صوبہ سندھ میں 2 ہندو لڑکیوں کے اغوا پر بھارت نے ایک بار پھر کم ظرفی کا ثبوت دیتے ہوئے پاکستان کے اندرونی معاملے میں مداخلت کر دی۔ بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے سفارتی آداب کے منافی، نامناسب ٹویٹ ..مزید پڑھیں

عراق کے دریائے دجلہ میں کشتی ڈوبنے سے 100 افراد جاں بحق، کئی لاپتہ

موصل: عراق میں دریائے دجلہ میں کشتی ڈوبنے کے واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی، 55 کو بچا لیا گیا، درجنوں لاپتہ کی تلاش جاری ہے۔ عراقی حکام کے مطابق کشتی اوور لوڈنگ کے ..مزید پڑھیں

لاٹھی گولی کی سرکار نہیں چلے گی: بلاول بھٹو کا ٹویٹ

اسلام آباد: بلاول بھٹو کا کہنا ہے لاٹھی گولی کی سرکار نہیں چلے گی، پرامن طریقہ سے جمہوری حق استعمال کرنے والے کارکن اب تک جیل میں ہیں، کالعدم تنظیموں سے رابطہ رکھنے والے وزرا کو نہیں ہٹایا گیا۔ ادھر ..مزید پڑھیں