شاہد آفریدی نے اپنے وطن کی تضحیک کی: خواجہ آصف

لاہور: مسلم لیگ ن کے سینئررہنما اور سابق وزیرخارجہ خواجہ آصف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈ کرکٹر شاہد آفریدی پر شدید تنقید کی ہے۔ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ شاہد ..مزید پڑھیں

فیسوں میں اضافے پر کراچی کے دو بڑے اسکولوں کی رجسٹریشن معطل

محکمہ تعلیم سندھ نے کراچی میں دو بڑے نجی اسکولوں کی رجسٹریشن معطل کردی گئی ہے۔ اسکولوں نے فیسوں میں پانچ فیصد سے زائد اضافہ کیا تھا ۔ صوبائی محکمہ تعلیم نے عدالتی احکامات پر مذکورہ فیصلہ کیا ہے۔ اسکولوں ..مزید پڑھیں

آسیہ بی بی کا معاملہ،پاکستانی وزیرخارجہ سے کینیڈین ہم منصب کارابطہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ آسیہ بی بی پاکستانی شہری ہیں اور ہم ان کو حاصل حقوق کا احترام کرتے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ..مزید پڑھیں

جہانگیر ترین بے نامی اکاؤنٹس کے بانی ہیں، محمد زبیر

کراچی: سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے جہانگیر ترین کو بے نامی اکاؤنٹس کا بانی قرار دے دیا، وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری کو لوٹا قرار دیتے ہوئے کہا کہ انصاف کسی کی خواہش پر نہیں ہونا چاہیے۔ کراچی پریس ..مزید پڑھیں

نواز، مریم اور صفدر کی سزا معطلی کیخلاف نیب کی اپیل قابل سماعت قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی سزا معطلی کیخلاف نیب کی اپیل قابل سماعت قرار دے دی۔ عدالت نے فریقین کے وکلا سے لارجر بینچ کی تشکیل پر تحریری گزارشات جمع کرانے ..مزید پڑھیں

سینیرصحافی نصراللہ کی گمشدگی،اہلیہ سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئیں

مقامی اردو اخبار “نئی بات” کے سینیر صحافی نصر اللہ کی گمشدگی پر اہلیہ نے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ صحافی کی اہلیہ نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سادہ لباس اہل کار شوہر کو زبردستی اپنے ..مزید پڑھیں

مراد سعید سرکاری رہائش گاہ میں بندر گھسنے پر خوفزدہ، پولیس بلوا لی

اسلام آباد: وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کی سرکاری رہائش گاہ میں بندر گھس گئے، بندروں نے وفاقی وزیر کو نہ صرف خوفزدہ کیا بلکہ پولیس کی بھی دوڑیں لگوا دیں۔ بتایا گیا ہےکہ گزشتہ رات وفاقی وزیر نے منسٹر ..مزید پڑھیں

حکومت جلاؤ گھیراؤ کرنے والوں کو بے نقاب کرے، اشرف جلالی

لاہور: تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ اشرف آصف جلالی نے مطالبہ کیا ہے کہ کہ حکومت جلاؤ گھیراؤ کرنے والوں کو بے نقاب کرے۔ تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ اشرف آصف جلالی کا لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ..مزید پڑھیں