دھرنے کے دوران توڑ پھوڑ کرنے والے افراد کی تصاویر جاری

اسلام آباد: وفاقی وزارت داخلہ نے آسیہ مسیح کی رہائی کے خلاف احتجاج اور دھرنے کے دوران املاک کو نقصان پہنچانے والے افراد کو گرفتار کرنے کے لیے ان کی تصاویر جاری کردی ہیں۔ وفاقی حکومت نے دھرنے کے دوران ..مزید پڑھیں

وزیراعظم اپنے رویے اور لہجے کو تبدیل کریں، سینیٹر سراج الحق

اسلام آباد: جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت نے پوری قوم کو امتحان اور پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے، وزیراعظم ایک ذمہ دار فرد ہونے کا ثبوت دیں۔ سینیٹر سراج الحق کا کہنا تھا ..مزید پڑھیں

غیر سیاسی علمائے کرام ملک کو بحران سے نکالیں، چودھری برادران

اسلام آباد: ملک کی موجودہ صورتحال پر سابق وزیراعظم چودھری شجاعت اور سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ میدان میں آ گئے۔ چودھری برادران نے مطالبہ کیا کہ ملک کو حالیہ بحران سے نکالنے کے لیے غیر سیاسی علما مثبت کردار ..مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی پنجاب میں بارش کی پیشگوئی، سموگ میں کمی کا امکان

لاہور: محکمہ موسمیات نے لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے، درجہ حرارت گرنے سے سموگ میں کمی آ سکتی ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں نے خبر دی ہے کہ آج لاہور سمیت ..مزید پڑھیں

حکومت مدارس کے خلاف کوئی اقدامات کرنے نہیں جا رہی، اسد قیصر

پشاور: قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے کہا ہے کہ عقیدہ ختم نبوت پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا، خیبر پختونخوا کے نصاب کی طرح پنجاب کے نصاب میں بھی عقیدہ ختم نبوت اور قرآن مجید کا ترجمہ ..مزید پڑھیں

اسرائیلی طیارے کی پاکستان آمد کی خبر بے بنیادہے، وزیرخارجہ

ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسرائیلی طیارے کی پاکستان آمد کے حوالے سے خبر کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ ملتان میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ جس چیز کی کوئی ..مزید پڑھیں