اسلام آباد میں سیکیورٹی کے نام پر خزانے کو 41 کروڑ روپے کا چونا

اسلام آباد: سابق دور میں وفاقی دارالحکومت کی شاہراہوں کو پولیس ناکہ فری بنانے کے نام پر قومی خزانے کو 41 کروڑ روپے کا چونا لگایا گیا۔ داخلی راستوں پر ڈیوائسز اور کیمروں پر مشتمل آر ایف آئی ڈی سسٹم ..مزید پڑھیں

کراچی میں گرمی کی لہر برقرار، آج پارہ 38 سے 40 ڈگری رہنے کا امکان

کراچی: محکمہ موسیات نے شہر قائد میں گرمی بڑھنے کی خبر دی ہے۔ گرمی کا راج آج بھی برقرار ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ کراچی میں گرمی ..مزید پڑھیں

بنی گالہ تجاوزات کیس، وزیراعظم کو ریگولرائزیشن فیس جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد: چیف جسٹس ثاقب نثار نے بنی گالہ تجاوزات کیس میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی رہائشگاہ کی تعمیر کسی منظوری کے بغیر کی گئی، وہ اقتدار میں ہیں، سب سے پہلے ریگولرائزیشن فیس جمع کروائیں۔ وزیراعظم ..مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ماسٹر مائنڈ تھے، پولیس ذرائع

لاہور:  سانحہ ماڈل ٹاؤن کی گتھی چار سال بعد سلجھنے لگی۔ سابق وزیرِ قانون پنجاب رانا ثنا اللہ سانحے کے ماسٹر مائنڈ تھے، اس وقت کے سیکرٹری داخلہ نے آپریشن کی مخالفت کی تھی۔ 17 جون 2014ء کو پولیس نے ..مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کی قبضہ مافیا اور تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن کی منظوری

لاہور: حکومتِ پنجاب نے صوبے بھر میں قبضہ مافیا اور تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن کی منظوری دیدی ہے، وزیرِاعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی ہدایات کی روشنی میں آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ ..مزید پڑھیں

اہم شخصیات اور وزارتوں کی فون کالز ریکارڈ کی جا رہی ہیں، رحمان ملک

اسلام آباد: ڈپلومیٹک انکلیو کانسٹیٹیوشن ایونیو میں جاسوس آلات کی موجودگی کے معاملے کا چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے نوٹس لے لیا ہے۔ سینیٹر رحمان ملک نے ہدایت جاری کی ہیں کہ وزارتِ داخلہ 10 دن ..مزید پڑھیں

حکومت کی وفاقی ترقیاتی بجٹ میں 125 ارب روپے کی کٹوتی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف حکومت کا ترقیاتی بجٹ جاری، وفاقی ترقیاتی بجٹ میں 125 ارب روپے کی کٹوتی کردی گئی۔ دنیا نیوز کو موصول ترقیاتی بجٹ کی دستاویز کے مطابق وفاقی ترقیاتی بجٹ 800 ارب روپے سے کم کر ..مزید پڑھیں

زیبرا کراسنگ کے علاوہ سڑک پار کرنے پر چالان کرنیکا فیصلہ، سفارشات تیار

لاہور میں پیدل چلنے والے بھی تیار ہو جائیں اگر زیبرا کراسنگ سے سڑک پار نہ کی تو جرمانہ ہو گا، سفارشات تیار کر لی گئیں۔ ذرائع کے مطابق سیف سٹی اتھارٹی ریکارڈ کے مطابق سڑکوں پر پیدل چلنے والے ..مزید پڑھیں

گھر بنانے کا پائلٹ پلان تیار،وزیر اعظم نے آج اجلاس بلا لیا

لاہور: وزیراعظم عمران خان نے وزیر ہائوسنگ پنجاب محمودالرشید کو آج بلا لیا ہے۔ آج اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان اہم اجلاس کی صدارت کریں گے۔ پنجاب حکومت نے گھر بنانے کا پائلٹ پلان تیار کر لیا ہے۔ لاہور، ..مزید پڑھیں