کراچی: سپر ہائی وے پر آئل ٹینکر اور ڈمپر میں تصادم، ڈرائیور جاں بحق

کراچی: سپر ہائی وے پر انصاری پل کے قریب آئل ٹینکر اور ڈمپر میں تصادم ہو گیا، آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی، حادثے میں ایک شخص جاں بحق، ٹریفک کی روانی بھی شدید متاثر ہوئی، فائر بریگیڈ کی آٹھ ..مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات فواد چودھری کے سینیٹ میں داخلے پر پابندی عائد

اسلام آباد: وزیر اطلاعات فواد چودھری کے سینیٹ میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پابندی کی رولنگ جاری کر دی۔ چیئرمین سیننیٹ صادق سنجرانی رولنگ دیتے ہوئے کہا وزیراطلاعات کو ایوان میں آکر ..مزید پڑھیں

شاہد آفریدی نے اپنے وطن کی تضحیک کی: خواجہ آصف

لاہور: مسلم لیگ ن کے سینئررہنما اور سابق وزیرخارجہ خواجہ آصف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈ کرکٹر شاہد آفریدی پر شدید تنقید کی ہے۔ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ شاہد ..مزید پڑھیں

فیسوں میں اضافے پر کراچی کے دو بڑے اسکولوں کی رجسٹریشن معطل

محکمہ تعلیم سندھ نے کراچی میں دو بڑے نجی اسکولوں کی رجسٹریشن معطل کردی گئی ہے۔ اسکولوں نے فیسوں میں پانچ فیصد سے زائد اضافہ کیا تھا ۔ صوبائی محکمہ تعلیم نے عدالتی احکامات پر مذکورہ فیصلہ کیا ہے۔ اسکولوں ..مزید پڑھیں

آسیہ بی بی کا معاملہ،پاکستانی وزیرخارجہ سے کینیڈین ہم منصب کارابطہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ آسیہ بی بی پاکستانی شہری ہیں اور ہم ان کو حاصل حقوق کا احترام کرتے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ..مزید پڑھیں

جہانگیر ترین بے نامی اکاؤنٹس کے بانی ہیں، محمد زبیر

کراچی: سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے جہانگیر ترین کو بے نامی اکاؤنٹس کا بانی قرار دے دیا، وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری کو لوٹا قرار دیتے ہوئے کہا کہ انصاف کسی کی خواہش پر نہیں ہونا چاہیے۔ کراچی پریس ..مزید پڑھیں

نواز، مریم اور صفدر کی سزا معطلی کیخلاف نیب کی اپیل قابل سماعت قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی سزا معطلی کیخلاف نیب کی اپیل قابل سماعت قرار دے دی۔ عدالت نے فریقین کے وکلا سے لارجر بینچ کی تشکیل پر تحریری گزارشات جمع کرانے ..مزید پڑھیں

سینیرصحافی نصراللہ کی گمشدگی،اہلیہ سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئیں

مقامی اردو اخبار “نئی بات” کے سینیر صحافی نصر اللہ کی گمشدگی پر اہلیہ نے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ صحافی کی اہلیہ نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سادہ لباس اہل کار شوہر کو زبردستی اپنے ..مزید پڑھیں