مراد سعید سرکاری رہائش گاہ میں بندر گھسنے پر خوفزدہ، پولیس بلوا لی

اسلام آباد: وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کی سرکاری رہائش گاہ میں بندر گھس گئے، بندروں نے وفاقی وزیر کو نہ صرف خوفزدہ کیا بلکہ پولیس کی بھی دوڑیں لگوا دیں۔ بتایا گیا ہےکہ گزشتہ رات وفاقی وزیر نے منسٹر ..مزید پڑھیں

حکومت جلاؤ گھیراؤ کرنے والوں کو بے نقاب کرے، اشرف جلالی

لاہور: تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ اشرف آصف جلالی نے مطالبہ کیا ہے کہ کہ حکومت جلاؤ گھیراؤ کرنے والوں کو بے نقاب کرے۔ تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ اشرف آصف جلالی کا لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ..مزید پڑھیں

شرارت جان لیوا ثابت، نیلم میں جیپ کھائی میں گرنے سے 3 طالب علم جاں بحق، 5 زخمی

آزاد کشمیر کے علاقہ نیلم میں جیب کھائی میں گرنے کے باعث 3 طلبہ جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق طالب علموں نے کھڑی جیپ کے گیئر چھیڑے جس پر وہ کھائی میں جاگری۔ طالب علم صبح ..مزید پڑھیں

صدرآپریشن کا چوتھا روز،ایمپریس مارکیٹ کے اطراف دکانیں گرائی جائیں گی

کراچی کے علاقے صدر میں تجاوزات کیخلاف زبردست آپریشن جاری ہے۔ سخت محنت کے بعد انتظامیہ نے صدر کا اصل اور خوبصورت چہرہ کراچی کے باسیوں کو دکھادیا۔ آج چوتھے روز ایمپریس مارکیٹ کے اطراف سے غیر قانونی دکانیں گرائی ..مزید پڑھیں

زہر پلا کر 16 افراد کو مارنے والی خاتون اور دوست کو 15 مرتبہ عمر قید

ڈیرہ غازی خان کی انسداد دہشت گردی عدالت نے زہریلی لسی سے متعلق ’مشہور زمانہ کیس‘ کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزمہ آسیہ اور اس کے آشنا کو 15 مرتبہ عمر قید کی سزائیں سنا دی ہیں۔ مظفر گڑھ کی رہائشی ..مزید پڑھیں

پاکستان کا امریکا سے عافیہ صدیقی کا معاملہ حل کرنے کا مطالبہ

پاکستان نے امریکا سے ڈاکٹر عافیہ کا معاملہ حل کرنے کا مطالبہ کردیا، امریکی نائب وزیر خارجہ نے غور کا وعدہ کرلیا۔ امریکی جیل میں دہشت گردی کے الزام میں گرفتار پاکستانی خاتون ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے پاکستانی قونصل جنرل ..مزید پڑھیں

راجا پرویز اشرف کے بھائی کی دھمکیاں، نیب کا قانونی چارہ جوئی کا حکم

اسلام آباد: چیئرمین نیب نے سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف کے بھائی جاوید اشرف کی نیب حکام کو سنگین دھمکیوں پر سخت نوٹس لیتے ہوئے قانونی چارہ جوئی کا حکم دے دیا ہے۔ سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف کی بیرون ..مزید پڑھیں

عافیہ صدیقی کی جیل سے رہائی کیلئے عمران خان سے مدد کی اپیل

امریکی جیل میں قید پاکستانی عافیہ صدیقی نے وزیراعظم سے مدد کی اپیل کردی، کہتی ہیں کہ عمران خان نے ماضی میں میری بہت حمایت کی، میں قید سے باہر نکلنا چاہتی ہوں، میری مدد کریں۔ پاکستان کی نیورو سائنٹسٹ ..مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: سردی کی آمد کیساتھ گیس لوڈشیڈنگ میں اضافہ، خواتین پریشان

گوجرانوالہ: سردی کی آمد کیساتھ ہی گوجرانوالہ میں گیس نے عوام سے منہ موڑا لیا، شہری لکڑیاں خریدنے ٹالز پر پہنچ گئے، مہنگے داموں ملنے والی لکڑیوں اور گیس کی لوڈشیڈنگ نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کر دیا۔ سردیوں ..مزید پڑھیں