‘شہبازشریف چیئرمین پی اےسی قبول نہیں، سپریم کورٹ سےرجوع کروں گا’

لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید نے شہباز شریف کو چئیرمین پی اے سی بنائے جانے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا، کہتے ہیں شہبازشریف بطور چیئرمین پی اے سی قابل قبول نہیں۔ وفاقی وزیر ریلوے ..مزید پڑھیں

پہلی حکومت دیکھی ہے جو پہلے 100 دن میں اتنا بدنام ہوئی، خواجہ آصف

سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف کہتے ہیں کہ اس وقت ہمارے ملک کی کوئی خارجہ پالیسی نہیں، ہمارے حکمران صرف پیسے بٹورنے دوسرے ملکوں میں جا رہے ہیں ۔ سیالکوٹ میں مسلم لیگ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں مسلم ..مزید پڑھیں

شہبازشریف ایسے ہاتھ ہلاتے ہیں جیسے کشمیر فتح کر لیا ہو: فیاض چوہان

لاہور: وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ شہبازشریف ایسے ہاتھ ہلاتے ہیں جیسے کشمیر فتح کر لیا ہو. بدقسمتی سے لوٹ مار کرنے والے ٹکے ٹکے کے سیاستدان باتیں کرتے ہیں، کرپٹ افراد خود کو ہیرو بنا ..مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم نواز شریف نے قطری خطوط سے اظہار لاتعلقی کر لیا

اسلام آباد: نواز شریف نے قطری خطوط سمیت اپنے بیٹوں کی طرف سے سپریم کورٹ اور جے آئی ٹی میں پیش کی گئی دستاویزات سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا۔ انہوں نے احتساب عدالت میں کہا کہ ایسا کہنا درست ..مزید پڑھیں

حکومتی صفوں میں دراڑیں پڑنا شروع ہو گئی ہیں، حمزہ شہباز

لاہور: ن لیگ پنجاب کی پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی، اجلاس میں تمام اراکین کی حاضری سے اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز خوش، کہتے ہیں پوری کوشش ہو گی کی سینیٹ کے انتخابات میں کامیابی حاصل کریں، ن لیگ پوری ..مزید پڑھیں

خورشید شاہ کی شہباز شریف سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر بات چیت

اسلام آباد: خورشید شاہ نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے اپوزیشن لیڈر کے چیمبر میں ملاقات کی، جس میں اسمبلی اجلاس کی کارروئی سمیت سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی، اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی قائدین کا اجلاس بلانے پر بھی ..مزید پڑھیں