پاکستانی نوجوانوں نے ٹک ٹاک بند کرنے کی صدائیں بلند کر دیں

سوشل میڈیا کی ٹک ٹاک ایپ پاکستان میں معاشرتی مسائل کیساتھ حادثات کا بھی باعث بن رہی ہے۔ ماہرین صحت کیساتھ سماجی ماہرین نے بھی نوجوانوں میں بڑھتے کریز کو خطرناک قرار دیا ہے۔ پاکستان میں نوجوانوں کے ہاتھ میں ..مزید پڑھیں

فیس بک کا ڈیٹا دوسری ایپس پر شیئر ہو سکے گا، فیچر متعارف

سوشل میڈیا کی مشہور ایپ فیس بک نے نیا فیچر متعارف کرا دیا، صارفین فیس بک سے تصاویر، ویڈیوز سمیت دیگر ڈیٹا کو دوسری ایپس پر براہ راست شیئر کر سکیں گے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پہلے مرحلہ میں صارفین ..مزید پڑھیں

چینی کمپنی سولر پینل سے چارج ہونیوالا سمارٹ فون بنانے میں مصروف

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک بڑی خبر آئی ہے، چین ایک ایسا سمارٹ فون متعارف کرانے کی تیاریوں میں ہے جو سولر پینل سے چارج ہو گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سمارٹ فون کو چارجنگ کا مسئلہ اکثر اوقات ..مزید پڑھیں

فیس بک کی واٹس ایپ، انسٹاگرام اور میسنجر کو ضم کرنے کی منصوبہ بندی

سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک کی جانب سے فیس بک میسنجر، واٹس ایپ اور انسٹا گرام کے میسجز ایک کرنے پر کام شروع کر دیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق فیس بکس واٹس ایپ، انسٹاگرام اور میسنجر کو ضم ..مزید پڑھیں

بھینسوں کے گوبر سے بسیں چلانے کا منصوبہ

ہوا تازہ رکھنے اور ماحولیاتی وارمنگ کا باعث بننے والے گیسوں کا اخراج کم کرنے کیلئے کراچی میں بائیو گیس سے چلنے والی بسیں متعارف کرائی جائینگی۔ زیرو اخراج والا گرین بس ریپڈ ٹرانزٹ نیٹ ورک انٹرنیشنل گرین کلائمیٹ فنڈ ..مزید پڑھیں

فیس بک صارفین کو سالوں پرانے پیغامات موصول ہونے لگے

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک صارفین نئی مشکل میں پھنس گئے، سالوں پرانے پیغامات دوبارہ موصول ہونے لگے۔ فیس بک انتظامیہ نے صارفین کی جانب سے میسنجر پر پرانے پیغامات دوبارہ بھیجے جانے کی شکایات موصول ہونے کی ..مزید پڑھیں

پاکستان میں فیس بک کی پرائیویسی پالیسی کیا ہونی چاہیے؟

معروف سافٹ ویئر ہاوس اور آئی ٹی ایسوسی ایشن پاشا کی جانب سے سوشل میڈیا اور دیگر پلیٹ فارمز پر صارف کے ڈیٹا کے تحفظ اور پرائیویسی سے متعلق کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ فیس بک انتظامیہ کے تعاون سے ..مزید پڑھیں