Home Blog Page 3

ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان ہونے والا ایٹمی معاہدہ ناقص ہے: سعودی وزیر خارجہ

ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان ہونے والا ایٹمی معاہدہ ناقص ہے: سعودی وزیر خارجہ
واشنگٹن: سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کا کہنا ہے کہ ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان ہونے والا ایٹمی معاہدہ ناقص ہے۔ ان کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کے لیے امریکا پہنچ چکے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں…

شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت 22 مارچ تک ملتوی

شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت 22 مارچ تک ملتوی
اسلام آباد : احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نوازشریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن صفدر کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت 22 مارچ تک ملتوی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیرنے کی۔ سابق وزیراعظم…

لاہور ہائیکورٹ نے ننھی زینب کے قاتل کی رحم کی اپیل مسترد کردی

لاہور ہائیکورٹ نے ننھی زینب کے قاتل کی رحم کی اپیل مسترد کردی
لاہور : لاہورہائیکورٹ نے کمسن زینب کے قاتل عمران کی سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد کرتے ہوئے ماتحت عدالت کی جانب سے سے دی گئی سزائے موت کی توثیق کردی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس شہرام سرور چوہدری پر مشتمل بنچ نے مجرم عمران کی اپیل پر…

سیوریج کے پانی پر سے گزرتے جنازے پر چیف جسٹس کا نوٹس

سیوریج کے پانی پر سے گزرتے جنازے پر چیف جسٹس کا نوٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تصویر کا نوٹس لے لیا جس میں ایک جنازے کو سیوریج کے پانی سے بھری گلی میں سے لے جایا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے عدالت میں موجود…

برطانیہ اور یورپی یونین کےدرمیان بریگزٹ پرعمل درآمد کا معاہدہ طےپاگیا

برطانیہ اور یورپی یونین کےدرمیان بریگزٹ پرعمل درآمد کا معاہدہ طےپاگیا
برسلز : برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان بریگزٹ پرعمل درآمد کا معاہد طے پاگیا ہے، برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کا عمل مارچ 2019 سے شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق یورپی یونین سے انخلا کے معاہدے پر عمل درآمد کے حوالے سے برطانیہ اور یورپی یونین نے عبوری انتظامات کے معاہدے پر اتفاق…

شاہد مسعود پر 3ماہ کے لئے پروگرام کرنے پر پابندی عائد

شاہد مسعود پر 3ماہ کے لئے  پروگرام کرنے پر پابندی عائد
اسلام آباد : زینب قتل کیس میں سپریم کورٹ نے شاہد مسعود پر 3ماہ کے لئے  پروگرام کرنے پرپابندی عائد کردی گئی اور غیرمشروط معافی نامہ جمع کرانے کی ہدایت بھی کی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے ڈاکٹر شاہد مسعود کے…

خوشیوں کے عالمی دن پر خوش رہنا سیکھیں

خوشیوں کے عالمی دن پر خوش رہنا سیکھیں
آج آپ نے اپنے دن کا آغاز کیسے کیا؟ کیا آپ نے اپنے ارد گرد موجود لوگوں میں ایک بھرپور مسکراہٹ کے ساتھ خوشی پھیلائی؟ اگر نہیں کیا تو اب کریں، کیونکہ آج خوش رہنے کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ سنہ 2011 میں اقوام متحدہ نے اس بات کو تسلیم کیا کہ خوشی اور…

بھارت: غفلت کی انتہا، اسپتال میں زخمی کی کٹی ہوئی ٹانگ کو ہی تکیہ بنا دیا

بھارت: غفلت کی انتہا، اسپتال میں زخمی کی کٹی ہوئی ٹانگ کو ہی تکیہ بنا دیا
جھانسی : بھارت کے ایک اسپتال میں ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والے شخص کی کٹی ہوئی ٹانگ اسی کے سر کے نیچے تکیے کی جگہ لگا دی گئی، انتظامیہ نے دو ڈاکٹروں کو معطل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے ایک سرکاری اسپتال میں انتظامیہ نے دو ڈاکٹروں کو اس شکایت…

گوگل اپنے ملازمین میں کن خصوصیات کو ترجیح دیتا ہے؟

گوگل اپنے ملازمین میں کن خصوصیات کو ترجیح دیتا ہے؟
کیا آپ جانتے ہیں دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل کو ہر سال ملازمت کے لیے 25 سے 35 لاکھ افراد کی سی وی موصول ہوتی ہے؟ گوگل میں کام کرنا یقیناً ہر شخص کا خواب ہوسکتا ہے لیکن اگر آپ سمجھتے ہیں کہ گوگل میں ملازمت حاصل کرنے کے لیے آپ کو…

لندن کا منفرد ترین ہوٹل، کرایہ صرف 35 ڈالر

لندن کا منفرد ترین ہوٹل، کرایہ صرف 35 ڈالر
لندن: برطانیہ میں کمپنی نے اپنی نوعیت کا منفرد ہوٹل متعارف کرایا ہے جس میں ایک رات قیام کا کرایہ صرف 35 ڈالر ہے اور مسافروں کو بالکل مفت انٹرنیٹ سروس بھی فراہم کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق یورپ طرز پر بنایا جانے والا ہوٹل اس لیے بھی منفرد ہے کہ اس کے کمرے …

Stay connected

Latest article

Amir to captain Karachi Kings in do-or-die match against Zalmi – ARY NEWS

Amir to captain Karachi Kings in do-or-die match against Zalmi – ARY NEWS

LAHORE: With injury-stricken Shahid Afridi and Imad Wasim dropped out of the key Pakistan Super League match today (Wednesday), Muhammad Amir has been named as the stand-in captain to lead the side against Peshawar Zalmi. Shahid Afridi will miss the PSL eliminator against Zalmi after his knee injury aggravated, while Imad Wasim (the Kings skipper) had…
Key suspect arrested during probe into child pornography business

Key suspect arrested during probe into child pornography business

US ambassador summoned over killing of biker in road accident Despite spending Rs4bn, Saaf Pani Company fails to supply water in Punjab, SC told Pakistan, Afghanistan agree to operationalize peace plan CJP takes notice of delay in provision of justice to Model
Imran Khan takes a dig at PML-N for putting Nawaz’s pic on health card

Imran Khan takes a dig at PML-N for putting Nawaz’s pic on health card

ISLAMABAD: Chairman Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) Imran Khan on Saturday lashed out at the Pakistan Muslim League-N (PML-N) government for glorifying a convict by putting deposed prime minister Nawaz Sharif’s picture on a public health facility card. Imran Khan, who has been the most vocal against alleged involvement of the ruling party in corruption, called this…